روزہ کی فضیلت پر امام صادق علیہ السلام کے فرمان


روزہ کی فضیلت پر امام صادق علیہ السلام  کے فرمان


روزہ کی فضیلت پر امام صادق علیہ السلام کے فرمان

فلسفہ روزه

قال الصادق علیه السلام: انما فرض الله الصيام ليستوى به الغنى و الفقير.
 ترجمہ: امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:خدا نے روزه واجب کیا تا کہ اس وسیلے سے دولتمند اور غریب (غنى و فقير) یکسان ہو جائیں.  (من لا يحضره الفقيہ، ج 2 ص 43، ح 1 )

آنکھ اور کان کا روزه

 قال الصادق علیه السلام :اذا صمت فليصم سمعك و بصرك و شعرك و جلدك.
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:جب تم روزه رکهتے ہو تمهاری آنکھ، کان، بالوں اور جلد کا بهی روزه ہونا چاہئے « یعنی انسان کے تمام اعضاء و جوارح کو بهی گناہوں سے پرهیز کرنا چاہئے.» (الكافى ج 4 ص 87، ح 1 )

روزہ اور صبر

عن الصادق علیه السلام فى قول اللہ عزوجل :«واستعينوا بالصبر و الصلوة‏» قال: الصبر الصوم.
امام صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ: یہ جو اللہ جلَّ شأنُہ نے فرمایا ہے کہ صبر اور نماز سے مدد و اعانت حاصل کرو اس میں صبر سے مراد روزہ ہے.  (وسائل الشیعة، ج 7 ص 298، ح 3 )

روزہ اور صدقہ

 قال الصادق علیه السلام :صدقہ درهم افضل من صيام يوم.
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: ايك درہم صدقہ دینا (مستحب) روزے سے افضل و برتر ہے. (وسائل الشیعة، ج 7 ص 218، ح 6 )

روزہ‏ داروں کو خوشخبری

قال الصادق علیه السلام :من صام للہ عزوجل يوما فى شدة الحر فاصابه ظما و كل اللہ به الف ملك يمسحون وجهه و يبشرونہه حتى اذا افطر.  
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: جو شخص بہت گرم دنوں میں خدا کے لئے روزہ رکهے اور اس کو پیاس لگے خد ا هزار فرشتوں کو مأمور فرماتا ہے کہ اپنے ہاتھ اس کے چہرے پر مسح کرتے رہیں اور اس کو مسلسل جنت کی بشارت دیں حتی کہ وہ افطار کرے. (الكافى، ج 4 ص 64 ح 8; بحار الانوار ج 93 ص 247 )

روزہ دار کی خوشی

قال الصادق علیہ السلام :للصائم فرحتان فرحة عند افطارہ و فرحة عند لقاء ربه
امام صادق علیہ السلام فرمود: روزہ دار کے لئے دو خوشیاں ہیں:
1 – افطار کے وقت 2 – لقاء رب کے وقت (یعنی مرتے وقت اور قیامت میں)
(وسائل الشیعة، ج 7 ص 290 و 294 ح‏6 و 26)

مستحب روزہ

قال الصادق علیہ السلام: من جاء بالحسنة فله عشر امثالها من ذلك صيام ثلاثة ايام من كل شهر.
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: جو شخص عملِ نیک انجام دے 10 گنا انعام پاتا ہے اور انہی نیک اعمال مین سے ایک یہ ہے کہ ہر مہینے میں تین روزے رکهے جائیں.  (وسائل الشیعة، ج 7، ص 313، ح 33 )

ماہ شعبان کا روزہ

من صام ثلاثة ايام من اخر شعبان و وصلها بشہر رمضان كتب اللہ له صوم شہرين متتابعين.
امام صادق (علیہ السلام) فرمود: جو شخص ماہ شعبان مین تین روزے رکهے اور اپنے روزوں کو ماه رمضان سے ملا دے خداوند متعال اسے دو متواتر مہینوں کے روزوں کا ثواب عطا کرے گا. (وسائل الشیعة ج 7 ص 375،ح 22 )

افطار کروانا

قال الصادق (علیہ السلام) :من فطر صائما فله مثل اجرہ
امام صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: جو شخص کسی روزہ دار کو افطار کروائے گا اس کے لئے روزہ دار شخص کے روزے جتنا ثواب ہے.
(الكافى، ج 4 ص 68، ح 1 )

روزه خوارى

قال الصادق علیه السلام : من افطر يوما من شهر رمضان خرج روح الايمان منه
امام صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: جو شخص رمضان کے ایک دن کا روزہ (بغیر کسی عذر کے) کهالے روحِ ایمان اس سے الگ ہوجاتی ہے.
(وسائل الشیعة، ج 7 ص 181، ح 4 و 5 - من لا يحضرہ الفقيہ ج 2 ص 73، ح 9 )

فیصلہ کن رات

قال الصادق علیه السلام :راس السنة ليلة القدر يكتب فيها ما يكون من السنة الى السنة.
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: سال (اور حساب اعمال) کا آغاز شب قدر ہے. اس رات آنے والے سال کا پورا پروگرام لکها جاتا ہے. (وسائل الشیعة، ج 7 ص 258 ح 8)

شب قدر کی برتری

قيل لابى عبد اللہ علیه السلام :كيف تكون ليلة القدر خيرا من الف شهر؟ قال: العمل الصالح فيها خير من العمل فى الف شهر ليس فيها ليلة القدر.
امام صادق علیہ السلام سے پوچها گیا: شب قدر کس طرح ایک ہزار راتوں سے بہتر ہے ؟ آپ علیہ السلام نے فرمایا: اس رات کے دوران عمل ان ہزار مہینوں کے عمل سے بہتر ہے جن میں شب قدر نہ ہو. (وسائل الشیعة، ج 7 ص 256، ح 2 )

تقدير اعمال

قال الصادق علیه السلام : التقدير فى ليلة تسعة عشر و الابرام فى ليلة احدى و عشرين و الامضاء فى ليلة ثلاث و عشرين.
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: اعمال کا تخمینہ (اور اعمال کی مقدار کا اندازہ) انیسوین کی رات کو لگایا جاتا ہے اور ان کی منظوری اکیسوین کی رات کو دی جاتی ہے اور ان کا نفاذ تئیسویں کی رات کو ہوتا ہے. (وسائل الشیعة، ج 7 ص 259)

زكواة فطرہ

قال الصادق علیه السلام :ان من تمام الصوم اعطاء الزكاة يعنى الفطرة كما ان الصلوة على النبى صلى اللہ علیه و آله و سلم من تمام الصلوة.
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: روزوں کی تکمیل زکواة فطرہ کی ادائیگی سے ہوتی ہے جس طرح کہ نماز کی تکمیل پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر درود و سلام بهیجنے سے ہوتی ہے. (وسائل الشیعة، ج 6 ص 221، ح 5 )

مؤلف: محمد حسين فلاح زادہ
اردو مترجم: فرحت حسین مہدوی

تبصرے

BLOGGER: 1
  1. ماشاءاللہ الله تعالیٰ آپ کو آجر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲

    جواب دیںحذف کریں

نام

ابن ابی حدید,2,ابنِ تیمیہ,8,ابن جریر طبری شیعہ,1,ابن حجر مکی,2,ابن خلدون,1,ابن ملجم لعین,1,ابو یوسف,1,ابوسفیان,1,ابومخنف,1,اجماع,2,احمد بن محمد عبدربہ,1,اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی,7,افطاری کا وقت,1,اللہ,4,ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا,2,امام ابن جوزی,1,امام ابو زید المروزی,1,امام ابوجعفر الوارق الطحاوی,2,امام ابوحنیفہ,17,امام احمد بن حنبل,1,امام الزھبی,2,امام بخاری,1,امام جعفر صادق علیہ السلام,3,امام حسن علیہ السلام,11,امام حسین علیہ السلام,21,امام شافعی,5,امام علی رضا علیہ السلام,1,امام غزالی,3,امام مالک,3,امام محمد,1,امام مہدی عج,5,امامت,4,امداد اللہ مکی,1,اہل بیت علیھم السلام,2,اہل حدیث,16,اہل قبلہ,1,آذان,2,آن لائن کتابوں کا مطالعہ,23,آیت تطہیر,1,بریلوی,29,بریلوی اور اولیاء اللہ کے حالات,2,بنو امیہ,3,تبرا,8,تحریف قرآن,6,تراویح,2,تقابل ادیان و مسالک,34,تقيہ,2,تکفیر,3,جنازہ رسول اللہ,1,جنگ جمل,4,جنگ صفین,1,حافظ مبشر حسین لاہوری,1,حدیث ثقلین,5,حدیث طیر,1,حدیث غدیر,7,حدیث قرطاس,1,حضرت ابن عباس رض,3,حضرت ابو طالب علیہ السلام,5,حضرت ابوبکر,20,حضرت ابوزر غفاری رض,1,حضرت ام اکلثوم سلام علیھا,2,حضرت خدیجہ سلام علھیا,1,حضرت عائشہ بنت ابوبکر,14,حضرت عثمان بن عفان,7,حضرت علی علیہ السلام,64,حضرت عمار بن یاسر رض,3,حضرت عمر بن خطاب,23,حضرت عیسیٰ علیہ السلام,4,حضرت فاطمہ سلام علیھا,16,حضرت مریم سلام علیھا,1,حضرت موسیٰ علیہ السلام,2,حفصہ بنت عمر,1,حلالہ,1,خارجی,2,خالد بن ولید,1,خلافت,10,دورود,1,دیوبند,55,رافضی,3,رجال,5,رشید احمد گنگوہی,1,روزہ,3,زبیر علی زئی,7,زنا,1,زیاد,1,زیارات قبور,1,زيارت,1,سب و شتم,2,سجدہ گاہ,3,سرور کونین حضرت محمد ﷺ,14,سلیمان بن خوجہ ابراہیم حنفی نقشبندی,1,سلیمان بن عبد الوہاب,1,سنی کتابوں سے سکین پیجز,284,سنی کتب,6,سولات / جوابات,7,سیرت معصومین علیھم السلام,2,شاعر مشرق محمد اقبال,2,شاعری کتب,2,شجرہ خبیثہ,1,شرک,8,شفاعت,1,شمر ابن ذی الجوشن لعین,2,شیخ احمد دیوبندی,3,شیخ عبدالقادرجیلانی,1,شیخ مفید رح,1,شیعہ,8,شیعہ تحریریں,8,شیعہ عقائد,1,شیعہ کتب,18,شیعہ مسلمان ہیں,5,صحابہ,18,صحابہ پر سب و شتم,1,صحیح بخاری,5,صحیح مسلم,1,ضعیف روایات,7,طلحہ,1,عبادات,3,عبدالحق محدث دہلوی,1,عبداللہ ابن سبا,1,عبدالوہاب نجدی,2,عرفان شاہ بریلوی,1,عزاداری,4,علامہ بدرالدین عینی حنفی,1,علمی تحریریں,76,علیہ السلام لگانا,1,عمامہ,1,عمر بن سعد بن ابی وقاص,1,عمران بن حطان خارجی,2,عمرو بن العاص,3,غزوہ احد,1,غم منانا,12,فتویٰ,4,فدک,3,فقہی مسائل,17,فیض عالم صدیقی ناصبی,1,قاتلان امام حسینؑ کا مذہب,6,قاتلان عثمان بن عفان,1,قادیانی,3,قادیانی مذہب کی حقیقت,32,قرآن,5,کالا علم,1,کتابوں میں تحریف,5,کلمہ,2,لفظ شیعہ,2,ماتم,3,مباہلہ,1,متعہ,4,مرزا بشیر احمد قادیانی,2,مرزا حیرت دہلوی,2,مرزا غلام احمد قادیانی,28,مرزا محمود احمد,2,مسئلہ تفضیل,3,معاویہ بن سفیان,25,مغیرہ,1,منافق,1,مولانا عامر عثمانی,1,مولانا وحید الزماں,3,ناصبی,22,ناصر الدین البانی,1,نبوت,1,نماز,5,نماز جنازہ,2,نواصب کے اعتراضات کے جواب,72,واقعہ حرا,1,وسلیہ و تبرک,2,وصی رسول اللہ,1,وضو,3,وہابی,2,یزید لعنتی,14,یوسف کنجی,1,Requests,1,
rtl
item
شیعہ اہل حق ہیں: روزہ کی فضیلت پر امام صادق علیہ السلام کے فرمان
روزہ کی فضیلت پر امام صادق علیہ السلام کے فرمان
روزہ کی فضیلت پر امام صادق علیہ السلام کے فرمان | فلسفہ روزه آنکھ اور کان کا روزه | روزہ اور صبر | روزہ اور صدقہ | روزہ‏ داروں کو خوشخبری | روزہ دار کی خوشی | مستحب روزہ | ماہ شعبان کا روزہ | افطار کروانا | روزه خوارى | فیصلہ کن رات
http://4.bp.blogspot.com/-naSV7DTHFAk/U64stiNdqiI/AAAAAAAACQQ/VU29Lxi2gbs/s1600/rozy+ki+fazilat.jpg
http://4.bp.blogspot.com/-naSV7DTHFAk/U64stiNdqiI/AAAAAAAACQQ/VU29Lxi2gbs/s72-c/rozy+ki+fazilat.jpg
شیعہ اہل حق ہیں
https://www.shiatiger.com/2014/06/rozy-ki-fazilat-imam-jaffar-sadiq.html
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/2014/06/rozy-ki-fazilat-imam-jaffar-sadiq.html
true
7953004830004174332
UTF-8
تمام تحریرں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں تمام دیکھیں مزید مطالعہ کریں تبصرہ لکھیں تبصرہ حذف کریں ڈیلیٹ By مرکزی صفحہ صفحات تحریریں تمام دیکھیں چند مزید تحریرں عنوان ARCHIVE تلاش کریں تمام تحریرں ایسی تحریر موجود نہیں ہے واپس مرکزی صفحہ پر جائیں Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content