ابو سفیان بخیل تھا
صحیح بخاری میں پانچ سے چھ حدیثیں امی عائشہ کی موجود ہیں جس میں ہندہ ابو سفیان کے بخیل ہونے شکایت سرور کونین ؐ سے کرتی ہے اور شوہر کی چوری کرنے اجازت مانگتی ہے
( صحیح بخاری جلد اول حدیث 2285 جلد سوم حدیث 327،332،338،2048)
اہم نکات : * ابو سفیان حد درجہ بخیل تھا * ابو سفیان گھریلو اخراجات کے لئے اتنا نہیں دیتا تھا جو کافی ہو * ہندہ مسلمانوں کے ماموں اور خالاؤں کو کھلانے کے لئے شوہر کی چوری پر مجبور تھی *مسلمانوں کے ماموں کے گوشت و پوست میں امی کے چوری کے مال کا خون شامل تھا
چند سوالات : * ہندہ کے نواسے اور معاویہ کے بھانجے نانی کے اس عمل کو کیا نام دیں گے؟ * کیا نانی اماں مسلمانوں کے نانا ابا کی توہین نہیں کر رہی؟ * کیا امی نے یہ حدیثیں بیان کر کے اور امام بخاری نے صحیح بخاری میں لکھ کر ماموں جان کے ابو کی توہیں نہیں کی ؟ * عم رسول ؐحضرت حمزہ ؑ کا جگر چبانے بعد بھی نانی اماں کو کچھ کھانے کی ضروت ہوتی تھی؟

تبصرے