ہمارے سوال

درج ذیل کچھ سوالات ہیں جن کے جوابات اہل سنت سے مطلوب ہیں
  1. کوئی آیت یا حدیث پیش کریں جس میں کہا گیا ہو کہ "لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ " کلمہ اسلام ہے اور اس میں اضافہ کرنا کفر ہے۔ نوٹ: لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ پر ہم مسلمان یقین رکھتا ہے اس لئے ان دو کلمات پر دلیل دینے کی ضرورت نہیں ہے بس سوال میں موجود مطلوبہ چیز پیش کی جائے
  2. کیا معاویہ بن سفیان نے اپنی حکومت کے دوران کسی قاتل عثمان بن عفان پر  مقدمہ چلا کر سزا دی؟ اگر جواب ہاں ہے تو صحیح سند روایت پیش کریں اور اگر جواب نہیں ہے تو یہ کیسے مکمن ہے کہ جو اپنی حکومت میں کسی قاتل عثمان پر مقدمہ چلا کر سزا نہیں دیتا اس کی جنگ صفین صرف قتل عثمان کا قصاص لینے کے لئے تھی؟
  3. <=مقدمہ فدک=>
    جرم=غضب فدک
    قابض=ابوبکر
    مجرم=ابوبکر
    جج/منصف= ابوبکر
    سرکاری وکیل=ابوبکر
    خلیفہ وقت=ابوبکر
    حیثیت=غیر شرعی خلیفہ
    اعزازی حیثیت= والد امی عائشہ+بچپن سے جوانی تک کفر پر قائم رھے، کافروں کی گود میں پرورش پائی بڑھاپے میں مسلمان ھوگئے

    مدعی= بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ
    حیثیت= اکلوتی وارث نبی >ص>
    اعزازی حیثیت= بچپن سے جوانی تک رسالت کی آغوش میں رھیں،
    مباھلہ میں توحید خداوند کی گواہ بنیں...
    سوال بس اتنا ھے...  کیا ابوبکر کو مقدمہ کے فیصلہ کا حق تھا؟؟؟
    وفات نبی<ص> کے بعد اتنا بڑا نازک مسئلہ آتا ھے اور فقط ایک شخص، مقدمہ اسی کے خلاف ھے عدالت بھی اسکی وکیل بھی وھی، مجرم بھی وھی منصف بھی ھے،،
    کیا اسلامی عدالت ایسی ھوتی ھے؟؟ 
  4. اگر حکومت کرنے کی ترتیب معیار تفضیل ہے تو کیا آپ لوگوں کے مطابق پانچویں نمبر پر افضل معاویہ بن سفیان اور چھٹے نمبر پر افضل یزید بن معاویہ ہے؟

تبصرے

BLOGGER: 8
  1. Jazakallah. Boht umda sawal hn.

    جواب دیںحذف کریں
  2. نہایت ہی عمدہ سوال ہیں جن کا جواب اہل سنت کے پاس منہ چھپانے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے ، مزید سوالات کا اضافہ کریں شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
  3. بہت عمدہ سوال ہیں۔ جزاک اللہ خیراً

    جواب دیںحذف کریں
  4. پہلے سوال کے جواب سے شروع کرتے ہیں
    جی تو کلمہ "لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ " احادیث صحیحہ میں واضع طور پر مزکور ہے اور قرآن میں دونوں حصے دو آیات میں موجود ہیں ۔ اور یہی وہ کلمہ ہے جس کی تعلیم آپ ﷺ نے اور حق چار یار رضی اللہ تعالی عنہ کے بعد آئمہ و تبع تابعین نے دی ۔
    اسی کلمہ سے حضرت علی رض کا مسلمان کیا گیا ۔
    اگر آپ کو تھوڑا سا بھی علم ہوتو دلیل ہمیشہ دعوی پہ ہوتی ہے ۔ اہل تشیع کا دعوی ہے 5 حصے والے کلمہ کا جس میں اضافہ کر کے خمینی کو روح اللہ بھی بنایا گیا ہے
    لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ علی ولی اللہ و اشھدان خمینی روح اللہ علی خلقہ ۔۔۔ ماہانہ وحدت اسلامی تہران ۔ جون ۱۹۸۳ ۔

    تو یہ کلمہ قرآن و حدیث سے دکھایا جائے حتی کہ سند مع خلیفۃ الچہارم رض سے اگر کسی شیعہ کتب میں بھی موجود ہے تو دکھا دیں ۔
    پھر اگلے سوال کی طرف چلتے ہیں

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. کسی بھی سوال کو جواب دینے سے پہلے ضروری ہوتا ہے کہ سوال کو پہلے پوری طرح سمجھ لیا جائے اس کے بعد اس کا جواب دیا ہے۔
      لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ اور مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ الک الگ بیان ہوا ہے ہم نے پہلے ہی سوال میں واضح طور کر کہا تھا کہ "لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ پر ہم مسلمان یقین رکھتا ہے اس لئے ان دو کلمات پر دلیل دینے کی ضرورت نہیں ہے"
      آپ پھر سے اسی پر دلیل دے رہے ہیں۔
      سوال پر پھر سے غور کریں
      "" کوئی آیت یا حدیث پیش کریں جس میں کہا گیا ہو کہ "لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ " کلمہ اسلام ہے اور اس میں اضافہ کرنا کفر ہے""
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      اس فقرے ""اسی کلمہ سے حضرت علی رض کا مسلمان کیا گیا"" اس کو خصوصی طور پر لکھنے کی وجہ تو آپ کو معلوم ہو گی مگر میں اتنا کہوں گا کہ اپنے اس دعویٰ کو ثابت کرنے کے لئے کوئی صحیح السناد روایت پیش کریں۔
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      اس پیج کے بنانے کا مقصد اہل سنت سے سوالات کرنا ہے ، اگر آپ نے جواب دینے ہیں تو اس کے لئے یہاں کلک کریں اور اس جواب دیں ہم بھی اس پر جواب دیں گے
      لنک
      http://www.shiatiger.com/2014/04/request.html

      حذف کریں
    2. عاصم صاحب دعوی کا پہلا اصول ہی دلیل ہوتا ہے ۔ آپ کا "لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ " یہ کلمہ تو روز روشن کی طرح ثابت ہے اور اس پر بے شمار شیعہ اور سنی روایات موجود ہیں ۔
      اصل مدعہ تو اس کلمہ کا ہے کو آپ پیش کرتے ہیں یا پھر یہ جو خمینی والا ہے تو ثبوت آپ پر بنتا ہے کہ آپ اپنے کلمہ کے لیے کوئی ایک حدیث کوئی ایک سند پیش کر دیں ۔ میں نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ کسی شیعہ کتاب سے مجھے حضرت علی رض کی ذبان مبارک سے یہ کلمہ دکھا دیں میں مان لونگا ۔
      باقی رہی بات یہ ہے کہاں لکھا ہے کہ اضافہ کرنا کفر ہے تو ، یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی کہے کہاں لکھا ہے نماز فجر کی چار رکات میں کہاں لکھا ہے کہ آپ 2 اور نہیں ملا سکتے ۔، کہاں لکھا ہے روزہ ظہر کے وقت نہیں کھول سکتے ۔
      تو یہ بے تقہ باتیں باعلم شخص کو ذیب نہیں دیتی ۔ کیونکہ جب دین مکمل ہونے کا لکھا ہے تو یہ بھی لکھا ہے کل بدعه ضلاله و کل ضلاله فی النار۔
      تو آپ مجھے اپنے لکھے ہوئے کلمہ کو کسی حدیث سے دکھا دیں ۔ میں آپ کو لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ ، کی بے شمار احادیث دکھا سکتا ہوں

      حذف کریں
    3. میں نے پچھلے تبصرے میں بھی عرض کی تھی کہ لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ اور مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ دو الگ الگ کلمات ہیں جب سنی حضرات ان دوکلمات کو ملاتے ہیں تو اس کو کلمہ طیبہ کہتے ہیں کسی بھی قرآنی آیت یا حدیث میں نہیں آیا کہ لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ کلمہ طیبہ ہے آپ کسی بھی صحابی کے اسلام لانے کے وقت کا واقعہ پڑھیں وہ یہ کہہ کرکے اسلام میں داخل نہیں ہوتا تھا ( آپ نے مولا علی ع کا کے بارے میں یہ بات پچھلے تبصرے میں کی میں نے اس کا حوالہ مانگا تھا جو آپ نے ابھی تک نہیں دیا) عمومی طور پر جب کوئی اسلام میں داخل ہوتا تھا تو دو باتوں کی شہادت دیتا تھا جس کو اہل سنت کلمہ شہادت کہتے ہیں کہیں ملے ایسا واقعہ نہیں ملا جس میں کوئی آدمی کلمہ طیبہ پڑھ کر داخل ہوا ہو۔ آپ کے پاس کوئی حوالہ ہے تو پیش کریں۔
      صحیح روایات سے ثابت ہے کہ دین کی تکمیل غدیر میں مولا علی ع کی ولایت پر ہوئی اس لئے ہم اس گواہی کو ایمان کی تکمیل کے لئے لازمی سمجھتے ہیں۔
      "کسی شیعہ کتاب سے مجھے حضرت علی رض کی ذبان مبارک سے یہ کلمہ دکھا دیں میں مان لونگا" شیعہ کتب کا مطالعہ کا مطالعہ کریں جہاں بھی کسی شخص نے یہ کہا کہ ہمیں ایسا کلمہ پڑھا دیں جس کے بعد میں گمراہ نہ ہوں ائمہ ع نے مولا علی ع کی ولایت کی ساتھ کہی ہے معجزات آل محمد ع کتاب جو کہ ہاشم ہحرانی کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے میں ایسے کوئی واقعات مل جائیں گے

      آگے آپ نے نماز فجر کی رکات اور روزہ کے کھولنے کا وقت کتب حدیث میں موجود ہے جو کہ اس کا جواب ہے
      شیعیوں میں بدعت کی وہ تعریف نہیں ہے جو اہل سنت کرتے ہیں ویسے بھی آپ بدعت کی طرف نہ ہی جائیں تو مناسب رہے کہ کیونکہ اب تو رمضان ہے اور اہل سنت روز باجماعت تراویح پڑھتے ہیں اور اپنے بدعت کی تعریف کی زد میں آتے ہوئے کیونکہ کوئی بھی سنی حضرت محمد ص کا "تمام رمضان باجماعت تراویح پڑھانا" ثابت نہیں ہے جو کہ آپ کی تعریف کے لحاظ سے بدعت ہے۔

      حذف کریں

نام

ابن ابی حدید,2,ابنِ تیمیہ,8,ابن جریر طبری شیعہ,1,ابن حجر مکی,2,ابن خلدون,1,ابن ملجم لعین,1,ابو یوسف,1,ابوسفیان,1,ابومخنف,1,اجماع,2,احمد بن محمد عبدربہ,1,اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی,7,افطاری کا وقت,1,اللہ,4,ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا,2,امام ابن جوزی,1,امام ابو زید المروزی,1,امام ابوجعفر الوارق الطحاوی,2,امام ابوحنیفہ,17,امام احمد بن حنبل,1,امام الزھبی,2,امام بخاری,1,امام جعفر صادق علیہ السلام,3,امام حسن علیہ السلام,11,امام حسین علیہ السلام,21,امام شافعی,5,امام علی رضا علیہ السلام,1,امام غزالی,3,امام مالک,3,امام محمد,1,امام مہدی عج,5,امامت,4,امداد اللہ مکی,1,اہل بیت علیھم السلام,2,اہل حدیث,16,اہل قبلہ,1,آذان,2,آن لائن کتابوں کا مطالعہ,23,آیت تطہیر,1,بریلوی,29,بریلوی اور اولیاء اللہ کے حالات,2,بنو امیہ,3,تبرا,8,تحریف قرآن,6,تراویح,2,تقابل ادیان و مسالک,34,تقيہ,2,تکفیر,3,جنازہ رسول اللہ,1,جنگ جمل,4,جنگ صفین,1,حافظ مبشر حسین لاہوری,1,حدیث ثقلین,5,حدیث طیر,1,حدیث غدیر,7,حدیث قرطاس,1,حضرت ابن عباس رض,3,حضرت ابو طالب علیہ السلام,5,حضرت ابوبکر,20,حضرت ابوزر غفاری رض,1,حضرت ام اکلثوم سلام علیھا,2,حضرت خدیجہ سلام علھیا,1,حضرت عائشہ بنت ابوبکر,14,حضرت عثمان بن عفان,7,حضرت علی علیہ السلام,64,حضرت عمار بن یاسر رض,3,حضرت عمر بن خطاب,23,حضرت عیسیٰ علیہ السلام,4,حضرت فاطمہ سلام علیھا,16,حضرت مریم سلام علیھا,1,حضرت موسیٰ علیہ السلام,2,حفصہ بنت عمر,1,حلالہ,1,خارجی,2,خالد بن ولید,1,خلافت,10,دورود,1,دیوبند,55,رافضی,3,رجال,5,رشید احمد گنگوہی,1,روزہ,3,زبیر علی زئی,7,زنا,1,زیاد,1,زیارات قبور,1,زيارت,1,سب و شتم,2,سجدہ گاہ,3,سرور کونین حضرت محمد ﷺ,14,سلیمان بن خوجہ ابراہیم حنفی نقشبندی,1,سلیمان بن عبد الوہاب,1,سنی کتابوں سے سکین پیجز,284,سنی کتب,6,سولات / جوابات,7,سیرت معصومین علیھم السلام,2,شاعر مشرق محمد اقبال,2,شاعری کتب,2,شجرہ خبیثہ,1,شرک,8,شفاعت,1,شمر ابن ذی الجوشن لعین,2,شیخ احمد دیوبندی,3,شیخ عبدالقادرجیلانی,1,شیخ مفید رح,1,شیعہ,8,شیعہ تحریریں,8,شیعہ عقائد,1,شیعہ کتب,18,شیعہ مسلمان ہیں,5,صحابہ,18,صحابہ پر سب و شتم,1,صحیح بخاری,5,صحیح مسلم,1,ضعیف روایات,7,طلحہ,1,عبادات,3,عبدالحق محدث دہلوی,1,عبداللہ ابن سبا,1,عبدالوہاب نجدی,2,عرفان شاہ بریلوی,1,عزاداری,4,علامہ بدرالدین عینی حنفی,1,علمی تحریریں,76,علیہ السلام لگانا,1,عمامہ,1,عمر بن سعد بن ابی وقاص,1,عمران بن حطان خارجی,2,عمرو بن العاص,3,غزوہ احد,1,غم منانا,12,فتویٰ,4,فدک,3,فقہی مسائل,17,فیض عالم صدیقی ناصبی,1,قاتلان امام حسینؑ کا مذہب,6,قاتلان عثمان بن عفان,1,قادیانی,3,قادیانی مذہب کی حقیقت,32,قرآن,5,کالا علم,1,کتابوں میں تحریف,5,کلمہ,2,لفظ شیعہ,2,ماتم,3,مباہلہ,1,متعہ,4,مرزا بشیر احمد قادیانی,2,مرزا حیرت دہلوی,2,مرزا غلام احمد قادیانی,28,مرزا محمود احمد,2,مسئلہ تفضیل,3,معاویہ بن سفیان,25,مغیرہ,1,منافق,1,مولانا عامر عثمانی,1,مولانا وحید الزماں,3,ناصبی,22,ناصر الدین البانی,1,نبوت,1,نماز,5,نماز جنازہ,2,نواصب کے اعتراضات کے جواب,72,واقعہ حرا,1,وسلیہ و تبرک,2,وصی رسول اللہ,1,وضو,3,وہابی,2,یزید لعنتی,14,یوسف کنجی,1,Requests,1,
rtl
static_page
شیعہ اہل حق ہیں: ہمارے سوال
ہمارے سوال
اہل سنت سے ہماری طرف سے چند سوالات ہیں جن کے علمی جواب کی ہم اہل سنت سے امید رکھتے ہیں
شیعہ اہل حق ہیں
https://www.shiatiger.com/p/questions.html
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/p/questions.html
true
7953004830004174332
UTF-8
تمام تحریرں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں تمام دیکھیں مزید مطالعہ کریں تبصرہ لکھیں تبصرہ حذف کریں ڈیلیٹ By مرکزی صفحہ صفحات تحریریں تمام دیکھیں چند مزید تحریرں عنوان ARCHIVE تلاش کریں تمام تحریرں ایسی تحریر موجود نہیں ہے واپس مرکزی صفحہ پر جائیں Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content