ناصبی پروپیگنڈہ: امام مہدی برہنہ (ننگے بدن) ظاہر ہوں گے




ہمارے مخالفین اس روایت کو لے کر بہت پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ جوکہ علامہ مجلسی نے کتاب حق الیقین میں نقل کی ہے:


وهذا ما رواه الشيخ الطوسي والنعماني عن الإمام الرضا

: " أن من علامات ظهور المهدي أنه سيظهر عارياً أمام

قرص الشمس " حق اليقين (ص 347) .

ترجمہ:
اور شیخ طوسی اور نعمانی نے امام رضا (ع) سے روایت کی ہے کہ امام مہدی کے ظہور کی علامتوں میں سے ایک علامت یہ ہے کہ حضرت برہنہ بدن قرص آفتاب کے سامنے ظاہر ہوں گے اور منادی ندا دے گا کہ یہ امیر المومنین ہیں واپس آئے تاکہ ظالموں کو ہلاک کریں۔ 

ہمارے مخالفین کا دعوی ہے کہ اس روایت میں لفظ "عاریا" استعمال ہوا ہے اور اسکا مطلب ہے "برہنہ یا ننگا"۔


جواب:


براہ مہربانی نوٹ فرمائیں کہ علامہ مجلسی نے یہ بات صاف لکھی ہوئی ہے کہ وہ یہ روایت شیخ طوسی اور نعمانی سے نقل کر رہے ہیں۔ 

چنانچہ ہم اس روایات کا اصل متن ان اصل کتب سے پیش کرتے ہیں۔ 


پہلا) کتاب الغیبۃ از شیخ طوسی، صفحہ 440:
سعد بن عبد الله، عن الحسن بن علي الزيتوني و عبد الله بن 

جعفر الحميري [ معا ] (1) عن أحمد بن هلال العبرتائي، عن 

الحسن بن محبوب، عن أبي الحسن الرضا عليه السلام - في 

حديث له طويل اختصرنا (2) منه موضع الحاجة ۔۔۔ . والصوت 

الثالث - يرون بدنا بارزا نحو عين الشمس -: هذا أمير المؤمنين



ترجمہ: ۔۔۔۔۔ تیسری ندا کے ساتھ وہ ایک بدن کو سورج کے سامنے بلند ہوتا دیکھیں گے اور یہ امیر المومنین (امام مہدی) ہوں گے اور وہ ظالموں کو نیست و نابود کریں گے۔


دوسرا)   الغیبہ از محمد بن ابراہیم النعمانی ، صفحہ 186

وحدثنا محمد بن همام قال : حدثنا أحمد بن مابنداد وعبدالله بن 

جعفر الحميري قالا : حدثنا أحمد بن هلال قال حدثنا الحسن بن

 محبوب الزراد قال : قال لي الرضا (عليه السلام)۔۔۔ قال : ثلاثة 

أصوات في رجب : أولها { ألا لعنة الله على الظالمين } ، والثاني : 
أزفت الأزفة يا معشر المؤمنين ، والثالث : يرون يدا بارزا مع قرن 

الشمس ينادي : ألا أن الله قد بعث فلانا على هلاك الظالمين


ترجمہ: ۔۔۔ تیسرا: وہ ایک ہاتھ سورج کی طرف بلند ہوتا دیکھیں گے اور ایک ندا کرنے والا کہے گا: بے شک اللہ نے آپ ظالموں کو ہلاک کرنے کے لیے بھیجا ہے۔


آپ صاف دیکھ سکتے ہیں کہ اس روایت کے اصل متن میں کہیں بھی لفظ "عاریا" (برہنہ) موجود نہیں ہے۔ 


یہ کتابت کی غلطی لگتی ہے


اب سوال یہ ہے کہ پھر بعد میں لکھے جانے والی کتاب حق الیقین میں پھر یہ غلطی کیسے صادر ہوئی؟

لگتا یہ ہے کہ یہ کتابت کی غلطی ہے۔ 

حق الیقین میں اسی روایت کے چند سطروں کے بعد ایک اور روایت موجود ہے جس میں "برہنہ ہاتھ میں تلوار و نیزہ" لے کر نکلنے کا ذکر ہے۔ لگتا یہ ہے کہ کاتب کو اس "برہنہ ہاتھ" سے غلطی ہوئی ہے۔ 

یہ روایت حق الیقین، جلد دوم کے صفحہ 18 اور 19 پر موجود ہے۔ اسی صفحہ 19 پر چند سطروں کے بعد یہ روایت موجود ہے: ۔۔۔ (اے اللہ) مجھ کو اس حالت میں قبر سے باہر لانا کہ میں اپنے کفن کو اپنی کمرے سے باندھے ہوں اور اپنی تلوار اور نیزہ برہنہ ہاتھ میں لیے ہوں اور اسکی (امام مہدی کی) دعوت پر لبیک کہوں۔۔۔

یہ روایت ضعیف ہے


مزید براں، اس روایت میں احمد بن حلال العبرتائی موجود ہے جس کے ضعف پر سب متفق ہیں۔ شیخ طوسی نے اسے "غالی" قرار دیا ہے (رجال الطوسی، صفحہ 384)، جبکہ ایک اور جگہ اسے "ضعیف" قرار دیا ہے (الاستبصار، جلد 3، صفحہ 28)

اور علامہ باقر مجلسی نے بذات خود اس احمد بن حلال کو ضعیف قرار دیا ہے (بحار الانوار، جلد 3، صفحہ 254۔۔۔ اور رجال المجلسی، صفحہ 154)۔ 

سید طباطبائی، سید حمد العاملی، سید روحانی، سید بروجردی، سید سبزواری وغیرہ سب نے اس کو ضعیف  قرار دیا ہے۔

 رجال کشی (جلد 2، صفحہ 816) پر موجود ہے کہ امام حسن عسکری نے اس پر لعنت کی ہے۔

علامہ حلی نے خلاصۃ الاقوال (صفحہ 320) پر تحریر کیا ہے: میرے نزدیک اسکی روایات ناقابل قبول ہیں۔ 

تبصرے

BLOGGER: 1

نام

ابن ابی حدید,2,ابنِ تیمیہ,8,ابن جریر طبری شیعہ,1,ابن حجر مکی,2,ابن خلدون,1,ابن ملجم لعین,1,ابو یوسف,1,ابوسفیان,1,ابومخنف,1,اجماع,2,احمد بن محمد عبدربہ,1,اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی,7,افطاری کا وقت,1,اللہ,4,ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا,2,امام ابن جوزی,1,امام ابو زید المروزی,1,امام ابوجعفر الوارق الطحاوی,2,امام ابوحنیفہ,17,امام احمد بن حنبل,1,امام الزھبی,2,امام بخاری,1,امام جعفر صادق علیہ السلام,3,امام حسن علیہ السلام,11,امام حسین علیہ السلام,21,امام شافعی,5,امام علی رضا علیہ السلام,1,امام غزالی,3,امام مالک,3,امام محمد,1,امام مہدی عج,5,امامت,4,امداد اللہ مکی,1,اہل بیت علیھم السلام,2,اہل حدیث,16,اہل قبلہ,1,آذان,2,آن لائن کتابوں کا مطالعہ,23,آیت تطہیر,1,بریلوی,29,بریلوی اور اولیاء اللہ کے حالات,2,بنو امیہ,3,تبرا,8,تحریف قرآن,6,تراویح,2,تقابل ادیان و مسالک,34,تقيہ,2,تکفیر,3,جنازہ رسول اللہ,1,جنگ جمل,4,جنگ صفین,1,حافظ مبشر حسین لاہوری,1,حدیث ثقلین,5,حدیث طیر,1,حدیث غدیر,7,حدیث قرطاس,1,حضرت ابن عباس رض,3,حضرت ابو طالب علیہ السلام,5,حضرت ابوبکر,20,حضرت ابوزر غفاری رض,1,حضرت ام اکلثوم سلام علیھا,2,حضرت خدیجہ سلام علھیا,1,حضرت عائشہ بنت ابوبکر,14,حضرت عثمان بن عفان,7,حضرت علی علیہ السلام,64,حضرت عمار بن یاسر رض,3,حضرت عمر بن خطاب,23,حضرت عیسیٰ علیہ السلام,4,حضرت فاطمہ سلام علیھا,16,حضرت مریم سلام علیھا,1,حضرت موسیٰ علیہ السلام,2,حفصہ بنت عمر,1,حلالہ,1,خارجی,2,خالد بن ولید,1,خلافت,10,دورود,1,دیوبند,55,رافضی,3,رجال,5,رشید احمد گنگوہی,1,روزہ,3,زبیر علی زئی,7,زنا,1,زیاد,1,زیارات قبور,1,زيارت,1,سب و شتم,2,سجدہ گاہ,3,سرور کونین حضرت محمد ﷺ,14,سلیمان بن خوجہ ابراہیم حنفی نقشبندی,1,سلیمان بن عبد الوہاب,1,سنی کتابوں سے سکین پیجز,284,سنی کتب,6,سولات / جوابات,7,سیرت معصومین علیھم السلام,2,شاعر مشرق محمد اقبال,2,شاعری کتب,2,شجرہ خبیثہ,1,شرک,8,شفاعت,1,شمر ابن ذی الجوشن لعین,2,شیخ احمد دیوبندی,3,شیخ عبدالقادرجیلانی,1,شیخ مفید رح,1,شیعہ,8,شیعہ تحریریں,8,شیعہ عقائد,1,شیعہ کتب,18,شیعہ مسلمان ہیں,5,صحابہ,18,صحابہ پر سب و شتم,1,صحیح بخاری,5,صحیح مسلم,1,ضعیف روایات,7,طلحہ,1,عبادات,3,عبدالحق محدث دہلوی,1,عبداللہ ابن سبا,1,عبدالوہاب نجدی,2,عرفان شاہ بریلوی,1,عزاداری,4,علامہ بدرالدین عینی حنفی,1,علمی تحریریں,76,علیہ السلام لگانا,1,عمامہ,1,عمر بن سعد بن ابی وقاص,1,عمران بن حطان خارجی,2,عمرو بن العاص,3,غزوہ احد,1,غم منانا,12,فتویٰ,4,فدک,3,فقہی مسائل,17,فیض عالم صدیقی ناصبی,1,قاتلان امام حسینؑ کا مذہب,6,قاتلان عثمان بن عفان,1,قادیانی,3,قادیانی مذہب کی حقیقت,32,قرآن,5,کالا علم,1,کتابوں میں تحریف,5,کلمہ,2,لفظ شیعہ,2,ماتم,3,مباہلہ,1,متعہ,4,مرزا بشیر احمد قادیانی,2,مرزا حیرت دہلوی,2,مرزا غلام احمد قادیانی,28,مرزا محمود احمد,2,مسئلہ تفضیل,3,معاویہ بن سفیان,25,مغیرہ,1,منافق,1,مولانا عامر عثمانی,1,مولانا وحید الزماں,3,ناصبی,22,ناصر الدین البانی,1,نبوت,1,نماز,5,نماز جنازہ,2,نواصب کے اعتراضات کے جواب,72,واقعہ حرا,1,وسلیہ و تبرک,2,وصی رسول اللہ,1,وضو,3,وہابی,2,یزید لعنتی,14,یوسف کنجی,1,Requests,1,
rtl
item
شیعہ اہل حق ہیں: ناصبی پروپیگنڈہ: امام مہدی برہنہ (ننگے بدن) ظاہر ہوں گے
ناصبی پروپیگنڈہ: امام مہدی برہنہ (ننگے بدن) ظاہر ہوں گے
ناصبی پروپیگنڈہ: امام مہدی برہنہ (ننگے بدن) ظاہر ہوں گے
http://3.bp.blogspot.com/-Ihu4RXko7VM/U2eHpTKkNpI/AAAAAAAABdE/ldWlsUawiFU/s1600/mahdi_naked.jpg
http://3.bp.blogspot.com/-Ihu4RXko7VM/U2eHpTKkNpI/AAAAAAAABdE/ldWlsUawiFU/s72-c/mahdi_naked.jpg
شیعہ اہل حق ہیں
https://www.shiatiger.com/2014/05/imam-mehdi-nangy-zahir-hon-gy-kia.html
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/2014/05/imam-mehdi-nangy-zahir-hon-gy-kia.html
true
7953004830004174332
UTF-8
تمام تحریرں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں تمام دیکھیں مزید مطالعہ کریں تبصرہ لکھیں تبصرہ حذف کریں ڈیلیٹ By مرکزی صفحہ صفحات تحریریں تمام دیکھیں چند مزید تحریرں عنوان ARCHIVE تلاش کریں تمام تحریرں ایسی تحریر موجود نہیں ہے واپس مرکزی صفحہ پر جائیں Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content