خلیفہ دوم حضرت عمر نے حکم تیمم کی صریحاً خلاف ورزی کی اور صحابہ کرام کو حکم دیا کہ اگر حالت جنابت میں پانی میسر نہیں تو تیمم کرنے کی بجائے نماز ترک کر دیں

قرآن مجید کی صریح آیت اور رسول اسلام کا واضح دستور اس بارے میں موجود ہے کہ جب انسان مجنب ہو جائے اور پانی کا حاصل کرنا ممکن نہ ہو، یا پانی کا استعمال ضرر رساں ہو، تو ان مقامات پر انسان کے اوپر واجب ہے کہ وہ تمیم کرکے اپنی عبادت بجالائے جب تک کہ عذر زائل نہ ہو جائے لیکن جب یہ قضیہ حضرت عمر کے سامنے پیش کیا گیا تو بجائے اس کے کہ آپ اس صورت میں حکم تیمم بیان کرتے جو قرآن وحدیث شریف میں صراحت کے ساتھ وارد ہوا ہے ، آپ نے فوراً" لا تصل" کا علی الاعلان حکم صادر فرمادیا یعنی نماز نہ پڑھے !! اتفاقا عمار یا سر اس وقت موجود تھے لہذا آپ نے خلیفہ وقت پر اعتراض کیا اور فرمایا : ایسی صورت میں تیمم کر کے انسان اپنی عبادت بجالائے گا اور یہ بات روایات نبوی سے ثابت ہے، لیکن خلیفہ صاحب کو عمار یاسر کی بات پر اطمینان نہ ہوا اور الٹے عمار یا سر کو تہدید کرنے لگے ! جس کی وجہ سے عمار یا سر کو یہ کہنا پڑا کہ اگر خلیفہ صاحب مصلحت نہیں سمجھتے تو میں اپنی بات واپس لیتا ہوں !! مذکورہ روایات ملاحضہ فرمائیں


عبد الرحمن بن ابری اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص حضرت عمر کے پاس آیا اور کہنے لگا: مجھے جنابت ہوئی اور پانی نہ ملا آپ نے فرمایا: نماز نہ پڑھنا۔ عمار نے کہا: اے امیر المومنین! تم کو یاد نہیں، جب میں اور آپ لشکر کے ایک ٹکڑے میں تھے پھر ہم کو جنابت ہوئی اور پانی نہ ملا، آپ نے تو نماز نہیں پڑھی لیکن میں مٹی میں لوٹا اور نماز پڑھ لی۔ رسول اللہ ص نے فرمایا: تجھے کافی تھا اپنے دونوں ہاتھ زمین پر مارنا پھر ان کو پھونکنا پھر مسح کرنا منہ اور دونوں پہنچوں پر ۔" حضرت عمر نے کہا: اللہ سے ڈر اے عمار! (یعنی سوچ سمجھ کر حدیث بیان کر) عمار رض نے کہا: اگر آپ کہیں تو میں یہ حدیث بیان نہیں کروں گا ( اگر اس کے چھپانے میں کچھ مصلحت ہو اس لیے کہ خلیفہ کی اطاعت واجب ہے ) ایک روایت میں ہے کہ حضرت عمر نے کہا: تمہاری روایت کا بوجھ تمہارے ہی اوپر ہے۔


(صحیح مسلم / انٹرنیشنل نمبرنگ : 820)


مذکورہ روایت صحیح بخاری اور صحیح مسلم دونوں میں منقول ہے، لیکن امام بخاری نے اپنے شدید تعصب کی بنا پر اس روایت میں کاٹ چھانٹ فرمادی ہے اس روایت میں حضرت عمر کا جواب ( لا تصل ) کو حذف کر دیا ہے: ملاحضہ فرمائیں


حضرت شقیق بن سلمہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: میں حضرت عبداللہ بن مسعود اور حضرت ابوموسیٰ اشعری کے پاس تھا جب حضرت ابو موسیٰ نے حضرت ابن مسعود سے کہا: اے ابو عبد الرحمن ! آپ کی کیا رائے ہے، اگر کسی کو جنابت لاحق ہو جائے اور اسے پانی نہ ملے تو وہ کیا کرے؟ حضرت عبداللہ بن مسعود نے جواب دیا: جب تک پانی نہ ملے وہ نماز نہ پڑھے۔ حضرت ابو موسیٰ اشعری نے کہا: آپ حضرت عمار کے اس قول کی کیا تاویل کریں گے جب نبی ص نے ان سے فرمایا تھا: ”تمھیں (چہرے اور ہاتھوں کا مسح) کافی تھا "حضرت عبداللہ بن مسعود صلی اللہ نے جواب دیا: کیا تم نہیں جانتے کہ حضرت عمر کو حضرت عمار رضی اللہ کی اس روایت سے اطمینان نہیں ہوا تھا ؟ حضرت ابوموسی اشعری نے فرمایا: حضرت عمار ہی کی روایت کو جانے دیجیے۔ قرآن مجید میں جو آیت تیم ہے اس کا کیا جواب ہے؟ اس پر حضرت ابن مسعود لا جواب ہو گئے، فرمانے لگے: اگر ہم نے لوگوں کو اس کے متعلق رعایت دے دی تو عجب نہیں کہ جب کسی کو پانی ٹھنڈا محسوس ہو گا تو وہ اسے استعمال کرنے کے بجائے تیمم کر لیا کرے گا۔

(راوی حدیث حضرت اعمش کہتے ہیں:) میں نے (اپنے شیخ ابو وائل ) شقیق بن سلمہ سے کہا: حضرت ابن مسعود اسی وجہ سے تیمیم کی اجازت نہیں دیتے تھے؟ ابو وائل نے

جواب دیا: ہاں ایسا ہی ہے۔


(صحیح بخاری / انٹرنیشنل نمبرنگ : 345 ، 346 ، 347)


متذکرہ روایت پر بعض علمائے اہل سنت نے اس واقعہ کو دوسرے انداز میں پیش کرنے کی بیجا کوشش کی ہے، تا کہ اپنے خلیفہ کی کچھ خدمت اور ان کے علمی مقام کا دفاع کر سکیں کہتے ہیں: حضرت عمر کا یہ اعتراض ان کے اجتہاد کی بنا پر تھا اور یہ ان کا اپنا ذاتی نظریہ اور اجتہاد تھا کبھی کہا جاتا ہے: خلیفہ صاحب کو اس بارے میں اس وجہ سے ہدف تنقید نہیں بنایا جا سکتا کیونکہ آپ حدیث رسول فراموش کر گئے تھے ، ان کے اوپر نسیان غالب آگیا تھا ، جس کی وجہ سے وہ عمار کو اس طرح تہدید کر رہے تھے.






تبصرے

نام

ابن ابی حدید,2,ابنِ تیمیہ,8,ابن جریر طبری شیعہ,1,ابن حجر مکی,2,ابن خلدون,1,ابن سیرین،,1,ابن ملجم لعین,1,ابو یوسف,1,ابوسفیان,1,ابومخنف,1,اجماع,2,احمد بن محمد عبدربہ,1,اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی,7,افطاری کا وقت,1,اللہ,4,ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا,2,امام ابن جوزی,1,امام ابو زید المروزی,1,امام ابوجعفر الوارق الطحاوی,2,امام ابوحنیفہ,17,امام احمد بن حنبل,1,امام الزھبی,2,امام بخاری,1,امام جعفر صادق علیہ السلام,3,امام حسن علیہ السلام,11,امام حسین علیہ السلام,21,امام شافعی,5,امام علی رضا علیہ السلام,1,امام غزالی,3,امام مالک,3,امام محمد,1,امام مہدی عج,5,امامت,4,امداد اللہ مکی,1,اہل بیت علیھم السلام,2,اہل حدیث,16,اہل قبلہ,1,آذان,2,آن لائن کتابوں کا مطالعہ,23,آیت تطہیر,1,بریلوی,29,بریلوی اور اولیاء اللہ کے حالات,2,بنو امیہ,3,تبرا,8,تحریف قرآن,6,تراویح,2,تقابل ادیان و مسالک,35,تقيہ,2,تکفیر,3,جنازہ رسول اللہ,1,جنگ جمل,4,جنگ صفین,1,حافظ مبشر حسین لاہوری,1,حدیث ثقلین,5,حدیث طیر,1,حدیث غدیر,7,حدیث قرطاس,1,حضرت ابن عباس رض,3,حضرت ابو طالب علیہ السلام,5,حضرت ابوبکر,20,حضرت ابوزر غفاری رض,1,حضرت ام اکلثوم سلام علیھا,2,حضرت خدیجہ سلام علھیا,1,حضرت عائشہ بنت ابوبکر,14,حضرت عثمان بن عفان,7,حضرت علی علیہ السلام,64,حضرت عمار بن یاسر رض,3,حضرت عمر بن خطاب,23,حضرت عیسیٰ علیہ السلام,4,حضرت فاطمہ سلام علیھا,16,حضرت مریم سلام علیھا,1,حضرت موسیٰ علیہ السلام,2,حفصہ بنت عمر,1,حلالہ,1,خارجی,2,خالد بن ولید,1,خلافت,10,دورود,1,دیوبند,55,رافضی,3,رجال,5,رشید احمد گنگوہی,1,روزہ,3,زبیر علی زئی,7,زنا,1,زیاد,1,زیارات قبور,1,زيارت,1,سب و شتم,2,سجدہ گاہ,3,سرور کونین حضرت محمد ﷺ,14,سلیمان بن خوجہ ابراہیم حنفی نقشبندی,1,سلیمان بن عبد الوہاب,1,سنی کتابوں سے سکین پیجز,285,سنی کتب,6,سولات / جوابات,7,سیرت معصومین علیھم السلام,2,شاعر مشرق محمد اقبال,2,شاعری کتب,2,شجرہ خبیثہ,1,شرک,8,شفاعت,1,شمر ابن ذی الجوشن لعین,2,شیخ احمد دیوبندی,3,شیخ عبدالقادرجیلانی,1,شیخ مفید رح,1,شیعہ,8,شیعہ تحریریں,8,شیعہ عقائد,1,شیعہ کتب,18,شیعہ مسلمان ہیں,5,صحابہ,18,صحابہ پر سب و شتم,1,صحیح بخاری,5,صحیح مسلم,1,ضعیف روایات,7,طلحہ,1,عبادات,3,عبدالحق محدث دہلوی,1,عبداللہ ابن سبا,1,عبدالوہاب نجدی,2,عرفان شاہ بریلوی,1,عزاداری,4,علامہ بدرالدین عینی حنفی,1,علمی تحریریں,76,علیہ السلام لگانا,1,عمامہ,1,عمر بن سعد بن ابی وقاص,1,عمران بن حطان خارجی,2,عمرو بن العاص,3,غزوہ احد,1,غم منانا,12,فتویٰ,4,فدک,3,فقہی مسائل,17,فیض عالم صدیقی ناصبی,1,قاتلان امام حسینؑ کا مذہب,6,قاتلان عثمان بن عفان,1,قادیانی,3,قادیانی مذہب کی حقیقت,32,قرآن,5,کالا علم,1,کتابوں میں تحریف,5,کلمہ,2,لفظ شیعہ,2,ماتم,3,مباہلہ,1,متعہ,4,مرزا بشیر احمد قادیانی,2,مرزا حیرت دہلوی,2,مرزا غلام احمد قادیانی,28,مرزا محمود احمد,2,مسئلہ تفضیل,3,معاویہ بن سفیان,25,مغیرہ,1,منافق,1,مولانا عامر عثمانی,1,مولانا وحید الزماں,3,ناصبی,22,ناصر الدین البانی,1,نبوت,1,نماز,5,نماز جنازہ,2,نواصب کے اعتراضات کے جواب,72,واقعہ حرا,1,وسلیہ و تبرک,2,وصی رسول اللہ,1,وضو,3,وہابی,2,یزید لعنتی,14,یوسف کنجی,1,Requests,1,
rtl
item
شیعہ اہل حق ہیں
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgPHa6VRMSuFAjg_ZAXVki5iMIMFuG8uKaVUz874avlzbZpbg5KDcBZ8-9wwiYomoFFcn1le6PDsapPP-fUukdy2WboD0fNsdO2UyWXGEuIk_qx8SmNX2neGxHUiuXqqVVxuj0vrDkKqbsSAw3vh8aaEO_iIw_w3owXrKIGmhw5RuPXmK2nldfuu8POZO22/w205-h320/WhatsApp%20Image%202026-09-04%20at%209.23.49%20PM%20(1).jpeg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgPHa6VRMSuFAjg_ZAXVki5iMIMFuG8uKaVUz874avlzbZpbg5KDcBZ8-9wwiYomoFFcn1le6PDsapPP-fUukdy2WboD0fNsdO2UyWXGEuIk_qx8SmNX2neGxHUiuXqqVVxuj0vrDkKqbsSAw3vh8aaEO_iIw_w3owXrKIGmhw5RuPXmK2nldfuu8POZO22/s72-w205-c-h320/WhatsApp%20Image%202026-09-04%20at%209.23.49%20PM%20(1).jpeg
شیعہ اہل حق ہیں
https://www.shiatiger.com/2026/09/820-345-346-347.html
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/2026/09/820-345-346-347.html
true
7953004830004174332
UTF-8
تمام تحریرں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں تمام دیکھیں مزید مطالعہ کریں تبصرہ لکھیں تبصرہ حذف کریں ڈیلیٹ By مرکزی صفحہ صفحات تحریریں تمام دیکھیں چند مزید تحریرں عنوان ARCHIVE تلاش کریں تمام تحریرں ایسی تحریر موجود نہیں ہے واپس مرکزی صفحہ پر جائیں Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content