اس سلسلے کی پہلی تحریر یہاں پڑھی جا سکتی ہے
قادیانیت کی اشاعت برطانیوی حکومت کی سرپرستی میں حصہ اول
اب اس سلسلے کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے ایک حوالے کا مزید اضافہ کرتے ہیں، قادیانی مدیر اخبار الفضل 27 مئی 1919ء صفحہ 8 پر لکھا ہے
قادیانیت کی اشاعت برطانیوی حکومت کی سرپرستی میں حصہ اول
اب اس سلسلے کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے ایک حوالے کا مزید اضافہ کرتے ہیں، قادیانی مدیر اخبار الفضل 27 مئی 1919ء صفحہ 8 پر لکھا ہے
اس وقت جو کابل نے گورنمنٹ انگریزی سے نادانی سے جنگ شروع کر دی ہے احمدیوں کا فرض ہے کہ گورنمنٹ کی خدمت کریں کیونکہ حکومت کی اطاعت ہمارا فرض ہے لیکن افغانسان کی جنگ احمدیوں کے لئے ایک نئی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ کابل وہ زمین ہے جہاں ہمارے نہایت ہی قیمتی وجود مارے گئے۔ اور ظلم سے مارے گئے اور بے سبب اور بلاوجہ مارے گئے پس کابل وہ جگہ ہے جہاں احمدیت کی تبلیغ منع ہےاور اس پر صداقت ( قادیانیت ) کے دروازے بند ہیں صداقت ( قادیانیت ) کے قیام کے لئے گورنمنٹ کی فوج میں شامل ہوکر ان ظالمانہ روکوں کو دفع کرنے لئے گورنمنٹ کی مدد کریں احمدیوں کا مذہبی فریضہ ہےاس عبارت سے معلوم ہوگیا کہ قادیانی مذہبی فریضہ کے طور پر شرکت کرتے تھے کیونکہ گورنمنٹ کی سرپرستی میں قادیانیت کو فروغ دیا جاتا تھااور ان کو بہت چیزوں سے نوازا جاتا تھا یہ بھی سنیں ان کی اپنی زبانی
گورنمنٹ پنجاب کے خاص اعلان کے علاوہ اور کئی مقامات کے ذمہ دار افسروں نے بھی جماعت احمدیہ کے افراد کے رویہ پر نہایت مسرت کا اظہار کیا اور اپنی خوشنودی کے سرٹیفیکیٹ عطا کئے ہیںآگے قادیانیوں کی دکان سے خریداری کے حکم کا ذکر بھی گیا ہے جو سکین پیج پر دیکھا جا سکتا ہے
تبصرے