اہل سنت کا امام الزھبی ناصبی تھا حضرت علی ع کے فضائل میں کوئی حدیث روایت نہیں کی
1. امام اہلسنت ابن حبان لکھتے ہیں
ولستُ أحفظ لمالك ولا للزهري فيما رويا من الحديث شيئاً من مناقب علي
ترجمہ:
مالک اور زہری نے حضرت علی ع کے مناقب میں کوئی روایت نقل نہیں کی کتاب المجروحین از ابن حبان ج1 ص 258

2. امام اہلسنت ابن عساکر لکھتا ہے
قال جعفر بن إبراهيم الجعفري: كنت عند الزهري أسمع منه، فإذا عجوز قد وقفت عليه فقالت: يا جعفري، لا تكتب عنه، فإنه مال إلى بني أمية، وأخذ جوائزهم، فقلت: من هذه؟ قال: أختي رقية، خرفت، قال: خرفت أنت؛ كتمت فضائل آل محمد
جعفر بن ابراہیم الجعفری نے کہا: میں زہری کے پاس احادیث سننے گیا تھا کہ تب ایک عورت میرے پاس آئی اور کہا : ائے جعفر زہری سے روایت نہ کرو، یہ بنی امیہ کے قریب تھا۔
میں نے زہری سے پوچھا یہ عورت کون ہے؟ زہری نے جواب دیا: "یہ میری بہین ہے اور سٹھایا گئی ہے"عورت نے جواب دیا پاگل تم ہو تم نے حضرت علی ع کے فضائل کو چھپایا
تاریخ مدینۃ الدمشق از ابن عساکرج 42 ص 227-228

5۔ الکعبی نے کہا:
لم يرو لعلي فضيلة قط وكان مروانياً
زہری نے کبھی حضرت علی ع کے مناقب کے بارے میں نہیں لکھا وہ بنی امیہ کے قریب تھا
حوالہ: قبول الاخبار و معرفۃ الرجال ج 1 ص 269

تبصرے