یہ فلسفی باتیں اور کلیہ آپ کو شاید کوئی قادیانی ہی بہتر سمجھا سکے۔ مرزا قادینی لکھتاہے کہ
خلاصہ: اس اقتباس کا خلاصہ جو مجھے سمجھ آیا، بقول مرزا قادیانی، اللہ نے دو سال مرزا قادیانی کو مریم بنا دیا جس وجہ سے وہ پردہ میں پرورش پاتا رہا، دو سال گزرنے کے بعد استعارہ کے رنگ میں مرزا قادیانی کو حاملہ بنا دیا گیا ( قادیانی کیونکہ حضرت عیسیٰ کے باپ ہونے کے قائل ہیں اس لئے قادیانی ہی بتا سکتے ہیں کہ استعارہ کے طور پر مرزا قادیانی کا باپ کون بنا ) کئی ماہ مرزا قادیانی حاملہ رہنے کے بعد مریم سے ابن مریم بن گیا۔
اس ( یعنی اللہ ) نے براہین احمدیہ کے تیسرے حصہ میں میرا نام مریم رکھا پھر جیسا کہ براہین احمدیہ سے ظاہر ہے دو سال تک صفت مریمیت میں مین نے پرورش پائی اور پردہ میں نشونما پاتا رہا پھر جب دو سال گزر گئے تو جیسا کہ براہین احمدیہ کے حصہ چہارم صفحہ 496 میں درج ہے مریم کی طرح عیسیٰ کی روح مجھ میں نفخ کی گئی اور استعارہ کے رنگ میں مجھے حاملہ ٹھہرایا گیا اور آخر کئی مہینہ بعد جو دس مہینہ سے زیادہ نہیں بذریعہ اس الہام کے جو سب سے آخر براہین احمدیہ کے حصہ چہارم صفحہ 556 میں درج ہے مریم سے عیسیٰ بنایا گیا پس اس طور سے میں ابن مریم ٹھہرابراہین احمدیہ جلد 19 صفحہ 20

تبصرے