خدانخواسہ سرکار انگریزی اپنے ایک قدیم وفادار اور خیر خواہ خاندان کی نسبت کوئی تکدر خطر اپنے دل میں پیدا کرے۔ اس بات کا علاج تو غیر ممکن ہے کہ ایسے لوگوں کا منہ بند کیا جائے جو اختلاف مذہبی مذہبی کی وجہ سے یا نفسانی حسد اور بغض اور کسی ذاتی غرض کے سبب سے جھوٹی منجری پر کمر بستہ ہو جاتے ہیں صرف یہ التماس ہے کہ سرکار مدار ایسے خاندان جس کو پچاس برس کے متواتر تجربہ سے ایک وفادار اور جان نثار خاندان ثابت کر چکی ہے اور جس نسبت گورنمنٹ عالیہ کے معزز حکام نے ہمیشہ مستحکم رائے سے سے اپنی چٹھیات میں یہ گواہی دی ہے کہ وہ قدیم سے سرکار انگریزی کے پکے خیر خواہ اور خدمت گذار ہیں۔ اس خود کاشت پودہ کی نسبت جزم اور احتیاط اور تحقیق اور توجہ سے کام لے اور اپنے ماتحت حکام کو اشارہ فرمائے کہ وہ بھی اس خاندان کی کی ثابت شدہ وفاداری اور اخلاص کا لحاظ رکھ کر مجھے اور میری جماعت کو ایک خاص عنایت اور مہربانی کی نظر سے دیکھیں۔ ہمارے خاندان نے سرکارانگریزی کی راہ میں اپنے خون بہانے اور جان دینے سے فرق نہیں کیا اور نہ اب فرق ہے
روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 350
مرزا قادیانی یہاں انگریزوں کو یقین دلواتے ہوئے اقرار کرتا ہے وہ انگریزی سرکار کا قدیم وفادر اور خیر خواہ خاندان ہے ۔ 50 سال سے سند یافتہ وفادار اور جان نثار خاندان ہے اس ثابت شدہ وفادار خاندان اور خود کاشت پودہ کی وفاداری کا لحاظ رکھتے ہوئے”مجھے اور میری جماعت کو ایک خاص عنایت اور مہربانی کی نظر سے دیکھیں“

تبصرے