روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 220
٭ مسیح ؑ شرابی تھے
٭ فاحشہ عورت نے اپنی بدکاری کی کمائی کا عطر مسیح ؑ کے سر میں ملا
٭ فاحشہ عورت نے ہاتھوں اور سر کے بالوں سے مسیح ؑ کو چھوا تھا
٭ بے تعلق جوان عورت مسیحؑ کی خدمت کرتی تھی
تبصرہ: کیا دوسرے انبیاء کو”حصور “ نہ کہنے کی وجہ قادیانی حضرات اپنے مسیح موعود کی زبانی بتانا پسند کریں گے؟
لیکن مسیح کی راستبازی اپنے زمانہ میں دوسرے راستبازوں سے بڑھ کر ثابت نہیں ہوتی بلکہ یحییٰ نبی کو اس پر ایک فضیلت ہے کیونکہ وہ شراب نہیں پیتا تھا اور کبھی نہیں سنا گیا کہ کسی فاحشہ عورت نے آکر اپنی کمائی کے مال سے اس کے سر پر عطر ملا تھا یا ہاتھوں اور اپنے سر کے بالوں سے اس کے جسم کو چھوا تھا یا کوئی بے تعلق جوان عورت اس کی خدمت کرتی تھی۔۔۔۔۔اس عبارت میں قادیانیوں کے”مسیح موعود “ نے واضح الفاظ میں حضرت مسیح ؑ کے بارے اپنے عقیدہ کا اظہار کیا ہےاور قرآن میں مسیحؑ کو ”حصور “ نہ کہنے کی وجوہات کا ذکر کیا

تبصرے