کیا بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کا جنازہ ابوبکر نے پڑھایا؟ سنی علماء کی زبانی


کیا بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کا جنازہ ابوبکر نے پڑھایا؟ سنی علماء کی زبانی

آج کل ناصبی حقائق کو چھپانے کے لئے ایک ڈرامہ کرتے نظر آتے ہیں کہ معاذ اللہ بی بی فاطمہ س کا جنازہ ابو بکر نے پڑھایا تھا یہ جھوٹا پروپیگنڈا صرف اور صرف بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ناراضگی اور ان کے حق پر غاصبانہ قبضے کو چھپانے کے لئے کیا جاتا ہے اور لوگوں کو بے بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش کی جاتی ہے مگر یہ حقائق تو ان کی صحیح بخاری میں بھی لکھے ہیں کہ بی بی فاطمہ س نے اپنے حق کا مطالبہ ابوبکر سے کیا تھا اور ابوبکر نے دینے انکار کر دیا تھا اس بعد بی بی فاطمہ س ابوبکر پر غضب ناک ہوئیں ، مرتے دم تک ابوبکر سے بات نہ کی اور حضرت علی ع نے بی بی فاطمہ س کے جنازے کی خبر تک نہ کی ابوبکر کی( حدیث نمبر 4240-4241) 


اس ذرا جنازہ پڑھانے والے ڈرامے کا حال ان کے علماء کی زبانی معلوم کریں۔ ابن حجر عسقلانی اپنی کتاب الاصابہ فی تمیز صحابہ میں لکھتا ہے 
روى الواقدي عن طريق الشعبي قال صلى أبو بكر على فاطمة وهذا فيه ضعف وانقطاع وقد روى بعض المتروكين عن مالك عن جعفر بن محمد عن أبيه نحوه ووهاه الدارقطني وابن عدي 
واقدی بطریق شعبی روایت کرتے ہیں کہ حضرت فاطمہ ( س ) کا جنازہ حضرت ابوبکر نے پڑھایا تھا ، اس سند میں ضعف اور انقطاع ہے ۔ بعض متروک راوی حضرت مالک سے بحوالہ جعفر بن محمد وہ اپنے والد سے اسی مفہوم کی روایت نقل کرتے ہیں، جسے دار قطنی اور ابن عدی نے فضول قرار دیا ہے۔
کتاب الاصابہ فی تمیز صحابہ (عربی ) باب تراجم انساء / حرف الفاء  صحابی 11657 صفحہ نمبر 1942 المکتبہ العصریہ بیروت 
کتاب الاصابہ فی تمیز صحابہ (اردو )جلد 8 صفحہ 315-316 مکتبہ رحمانیہ لاہور 





مزید اہل حدیث عالم زبیر علی زئی ابوبکر کے جنازہ پڑھانے والی روایت موضوع ( من گھڑت ) قرار دیتا ہے۔ 
رسالہ الحدیث شمارہ نمبر 110 ، اکتوبر 2013 صفحہ نمبر  25

COMMENTS

BLOGGER: 2
Loading...
نام

ابن ابی حدید,2,ابنِ تیمیہ,8,ابن جریر طبری شیعہ,1,ابن حجر مکی,2,ابن خلدون,1,ابن ملجم لعین,1,ابو یوسف,1,ابوسفیان,1,ابومخنف,1,اجماع,2,احمد بن محمد عبدربہ,1,اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی,7,افطاری کا وقت,1,اللہ,4,ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا,2,امام ابن جوزی,1,امام ابو زید المروزی,1,امام ابوجعفر الوارق الطحاوی,2,امام ابوحنیفہ,17,امام احمد بن حنبل,1,امام الزھبی,2,امام بخاری,1,امام جعفر صادق علیہ السلام,3,امام حسن علیہ السلام,11,امام حسین علیہ السلام,19,امام شافعی,5,امام علی رضا علیہ السلام,1,امام غزالی,3,امام مالک,3,امام محمد,1,امام مہدی عج,5,امامت,4,امداد اللہ مکی,1,اہل بیت علیھم السلام,2,اہل حدیث,16,اہل قبلہ,1,آذان,2,آن لائن کتابوں کا مطالعہ,23,آیت تطہیر,1,بریلوی,29,بریلوی اور اولیاء اللہ کے حالات,2,بنو امیہ,1,تبرا,8,تحریف قرآن,6,تراویح,2,تقابل ادیان و مسالک,30,تقيہ,2,تکفیر,3,جنازہ رسول اللہ,1,جنگ جمل,4,جنگ صفین,1,حافظ مبشر حسین لاہوری,1,حدیث ثقلین,5,حدیث طیر,1,حدیث غدیر,7,حدیث قرطاس,1,حضرت ابن عباس رض,3,حضرت ابو طالب علیہ السلام,5,حضرت ابوبکر,20,حضرت ابوزر غفاری رض,1,حضرت ام اکلثوم سلام علیھا,2,حضرت خدیجہ سلام علھیا,1,حضرت عائشہ بنت ابوبکر,14,حضرت عثمان بن عفان,7,حضرت علی علیہ السلام,64,حضرت عمار بن یاسر رض,3,حضرت عمر بن خطاب,23,حضرت عیسیٰ علیہ السلام,4,حضرت فاطمہ سلام علیھا,16,حضرت مریم سلام علیھا,1,حضرت موسیٰ علیہ السلام,2,حفصہ بنت عمر,1,خارجی,2,خالد بن ولید,1,خلافت,10,دورود,1,دیوبند,53,رافضی,3,رجال,5,رشید احمد گنگوہی,1,روزہ,3,زبیر علی زئی,7,زنا,1,زیاد,1,زیارات قبور,1,زيارت,1,سب و شتم,2,سجدہ گاہ,3,سرور کونین حضرت محمد ﷺ,14,سلیمان بن خوجہ ابراہیم حنفی نقشبندی,1,سلیمان بن عبد الوہاب,1,سنی کتابوں سے سکین پیجز,280,سنی کتب,6,سولات / جوابات,7,سیرت معصومین علیھم السلام,2,شاعر مشرق محمد اقبال,2,شاعری کتب,2,شجرہ خبیثہ,1,شرک,8,شفاعت,1,شمر ابن ذی الجوشن لعین,2,شیخ احمد دیوبندی,3,شیخ عبدالقادرجیلانی,1,شیخ مفید رح,1,شیعہ,8,شیعہ تحریریں,8,شیعہ عقائد,1,شیعہ کتب,18,شیعہ مسلمان ہیں,5,صحابہ,18,صحابہ پر سب و شتم,1,صحیح بخاری,5,صحیح مسلم,1,ضعیف روایات,7,طلحہ,1,عبادات,3,عبدالحق محدث دہلوی,1,عبداللہ ابن سبا,1,عبدالوہاب نجدی,2,عرفان شاہ بریلوی,1,عزاداری,4,علامہ بدرالدین عینی حنفی,1,علمی تحریریں,75,علیہ السلام لگانا,1,عمامہ,1,عمر بن سعد بن ابی وقاص,1,عمران بن حطان خارجی,2,عمرو بن العاص,3,غزوہ احد,1,غم منانا,12,فتویٰ,4,فدک,3,فقہی مسائل,17,فیض عالم صدیقی ناصبی,1,قاتلان امام حسینؑ کا مذہب,6,قاتلان عثمان بن عفان,1,قادیانی,2,قادیانی مذہب کی حقیقت,30,قرآن,5,کالا علم,1,کتابوں میں تحریف,5,کلمہ,2,لفظ شیعہ,2,ماتم,3,مباہلہ,1,متعہ,4,مرزا بشیر احمد قادیانی,1,مرزا حیرت دہلوی,2,مرزا غلام احمد قادیانی,27,مرزا محمود احمد,2,مسئلہ تفضیل,3,معاویہ بن سفیان,25,مغیرہ,1,منافق,1,مولانا عامر عثمانی,1,مولانا وحید الزماں,3,ناصبی,22,ناصر الدین البانی,1,نبوت,1,نماز,5,نماز جنازہ,2,نواصب کے اعتراضات کے جواب,69,واقعہ حرا,1,وسلیہ و تبرک,2,وصی رسول اللہ,1,وضو,3,وہابی,2,یزید لعنتی,12,یوسف کنجی,1,Requests,1,
rtl
item
شیعہ اہل حق ہیں: کیا بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کا جنازہ ابوبکر نے پڑھایا؟ سنی علماء کی زبانی
کیا بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کا جنازہ ابوبکر نے پڑھایا؟ سنی علماء کی زبانی
کیا بی بی فاطمہ س کا جنازہ ابوبکر نے پڑھایا؟ سنی علماء کی زبانی آج کل ناصبی حقائق کو چھپانے کے لئے ایک ڈرامہ کرتے نظر آتے ہیں کہ معاذ اللہ بی بی فاطمہ س کا جنازہ ابو بکر نے پڑھایا تھا یہ جھوٹا پروپیگنڈا صرف اور صرف بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ناراضگی اور ان کے حق پر غاصبانہ قبضے کو چھپانے کے لئے کیا جاتا ہے اور لوگوں کو بے بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش کی جاتی ہے مگر یہ حقائق تو ان کی صحیح بخاری میں بھی لکھے ہیں کہ بی بی فاطمہ س نے اپنے حق کا مطالبہ ابوبکر سے کیا تھا اور ابوبکر نے دینے انکار کر دیا تھا اس بعد بی بی فاطمہ س ابوبکر پر غضب باک ہوئیں ، مرتے دم تک ابوبکر سے بات نہ کی اور حضرت علی ع نے بی بی فاطمہ س کے جنازے کی خبر تک نہ کی ابوبکر کی( حدیث نمبر 4240-4241 ) اس ذرا جنازہ پڑھانے والے ڈرامے کا حال ان کے علماء کی زبانی معلوم کریں۔ ابن حجر عسقلانی اپنی کتاب الاصابہ فی تمیز صحابہ میں لکھتا ہے روى الواقدي عن طريق الشعبي قال صلى أبو بكر على فاطمة وهذا فيه ضعف وانقطاع وقد روى بعض المتروكين عن مالك عن جعفر بن محمد عن أبيه نحوه ووهاه الدارقطني وابن عدي واقدی بطریق شعبی روایت کرتے ہیں کہ حضرت فاطمہ ( س ) کا جنازہ حضرت ابوبکر نے پڑھایا تھا ، اس سند میں ضعف اور انقطاع ہے ۔ بعض متروک راوی حضرت مالک سے بحوالہ جعفر بن محمد وہ اپنے والد سے اسی مفہوم کی روایت نقل کرتے ہیں، جسے دار قطنی اور ابن عدی نے فضول قرار دیا ہے۔ کتاب الاصابہ فی تمیز صحابہ (عربی ) باب تراجم انساء / حرف الفاء صحابی 11657 صفحہ نمبر 1942 المکتبہ العصریہ بیروت کتاب الاصابہ فی تمیز صحابہ (اردو )جلد 8 صفحہ 315-316 مکتبہ رحمانیہ لاہور مزید اہل حدیث عالم زبیر علی زئی ابوبکر کے جنازہ پڑھانے والی روایت موضوع ( من گھڑت ) قرار دیتا ہے۔ رسالہ الحدیث شمارہ نمبر 110 ، اکتوبر 2013 صفحہ نمبر 25
http://2.bp.blogspot.com/-fykCxBBw4p0/VIMG5dDDBpI/AAAAAAAAEJM/Xqh8TQPnR4k/s1600/bukhari.png
http://2.bp.blogspot.com/-fykCxBBw4p0/VIMG5dDDBpI/AAAAAAAAEJM/Xqh8TQPnR4k/s72-c/bukhari.png
شیعہ اہل حق ہیں
https://www.shiatiger.com/2014/12/janaza-bibi-fatima-sa.html
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/2014/12/janaza-bibi-fatima-sa.html
true
7953004830004174332
UTF-8
تمام تحریرں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں تمام دیکھیں مزید مطالعہ کریں تبصرہ لکھیں تبصرہ حذف کریں ڈیلیٹ By مرکزی صفحہ صفحات تحریریں تمام دیکھیں چند مزید تحریرں عنوان ARCHIVE تلاش کریں تمام تحریرں ایسی تحریر موجود نہیں ہے واپس مرکزی صفحہ پر جائیں اتوار سوموار منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار سوموار منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی ایک منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے ایک گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹہ پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتہ پہلے پانچ ہفتوں سے پہلے Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy