فدک پر چند احمقانہ سوالات کے جوابات
جہالت پر مبنی پوسٹ میں مذکورہ سوالوں کے جوابات
اول سوال کا جواب
سیدہ فاطمہ س دربار شیخین میں خود بھی گئی تھیں ملاحضہ ہو
سیدہ فاطمہ س دربار شیخین میں خود بھی گئی تھیں ملاحضہ ہو
ﺍﻥ ﻓﺎﻃﻤۃ ﻭﺍﻟﻌﺒﺎﺱ ﺍﺗﯿﺎ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﯾﻠﺘﻤﺴﺎﻥ ﻣﯿﺮﺍﺛﮭﻤﺎ ﻣﻦ ﺭﺳﻮﻝ
ﺍﻟﻠﻠﮧ ﺍﻟﺦ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺟﻠﺪ ۵ ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﻔﺮﺍﺋﺾ ﺣﺪﯾﺚ 6260
اور کسی کو دربارمیں بھیجا بھی تھاملاحضہ ہو
ﺍﻟﻠﻠﮧ ﺍﻟﺦ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺟﻠﺪ ۵ ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﻔﺮﺍﺋﺾ ﺣﺪﯾﺚ 6260
اور کسی کو دربارمیں بھیجا بھی تھاملاحضہ ہو
ان فاطمہ ارسلت الی ابابکر تسالہ میراثہا من رسول صہ الخ حوالہ بخاری کتاب مغازی حدیث 3925
سوال دوم اور سوئم کا جواب
سوال دوم اور سوئم کا جواب یہ ہے کہ یہ دونوں سوال بلکل جہالت پر منبی ہیں کیونکہ شریعت محمدی کے مطابق محرم یا غیر محرم سے حق شرعی مانگنے میں کوئی قباحت نہیں ہے اگر آپ کے نزدیک ہے تو آپ قرآن یا احادیث صحیحہ سے حوالہ دیں

سوال چہارم کا جواب
جناب آپ کو کس شیعہ نے کہا کہ ابوبکر بی بی فاطمہ س کا نانا ہے؟ دوسری بات تو اس اصول کے مطابق تو عمر بھی بی بی فاطمہ س کا نانا بنتا ہے تو عقد ام کلثوم کا افسانہ کیوں؟ باقی رہی بات ترک جنازہ کی تو جناب اپنی کتب پر نظر ثانی کریں بخاری جلد 4 حدیث 3925
سوال پنجم کا جواب
جناب کیا باپردہ عورت کے لئے غیر محرم سے شریعت محمدی کے مطابق حق شرعی مانگنے میں کوئی قباحت ہے تو بیان کریں ویسے امی عائشہ کا مدینہ سے بڈرہ تک غیر محرموں کے ساتھ جانا اور غیر محرم کے قصاص کا غیر محرم سے مطالبہ کرنا کس آیت اور حدیث صحیحہ سے ثابت ہے؟
والسلام سیف السلام جھگنوی