کیا حضرت علی ع نے دعا کی کہ ان کے اعمال عمر کے ساتھ ملا دیے جائیں معاذاللہ
یہ روایت معانی الاخبار میں آئی ہے اس روایت کا اس کتاب میں آنا اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ اس روایت میں کسی حدیث کے معنیٰ بیان کئے گئے ہونگے ، اس روایت کے ترجمے میں معترض نے ڈنڈی ماری ہے ، صحیح ترجمہ یہ ہے
’’ آپ علیہ السلام نے ثانی کی طرف نگاہ کی جبکہ اسے کفن میں لپیٹا جا چکا تھا ، میرے نزدیک اس سے زیادہ کوئی بات محبوب نہیں ہے کہ میں اپنے پروردگار سے ملاقات کروں اس کفن کے صحیفے کے ساتھ ، امام جعفر الصادق ع سے اس حدیث کا مطلب پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ علی علیہ السلام کی مراد صحیفہ سے وہ صحیفہ تھا کہ جو کعبہ میں تحریر کیا گیا تھا،
یعنی مطلب یہ ہوا کہ امام علی علیہ السلام نے اُس صحیفے کو پسند فرمایا جو کعبہ میں تحریر کیا گیا تھا اور ثانی کے ساتھ دفن ہوا تھا تو اُس صحیفے کے متعلق امام ع نے فرمایا کہ مجھے یہ بات بہت محبوب ہے کہ میں اُس صحیفے کے ساتھ اللہ سے ملاقات کروں

طارق عثمانی