مکتب اہل بیتؑ کے سمندر سے چند قطرے


مکتب اہل بیتؑ کے سمندر سے چند قطرے

 

مکتب اہل بیتؑ کے سمندر سے چند قطرے

تحریر:شیعہ مجاہدہ
بشکریہ:شاعر اہل بیت حیدر رضوی

مکتب اہل بیت ع وہ مکتب ہے جہاں سے سند پا لینے والے کو معرفت اور عزت دنیا اور آخرت میں نصیب ہوتی ھے یہ آل محمد ع کا مکتب ایسا مکتب ھے جو اپنے طالب علموں کو اس انداز سے عطا کرتے ہیں کہ بڑے سے بڑا سخی بھی ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا. مکتب اہل بیت ع جس کا واحد نصاب قرآن مجید  ہے یہاں صرف تلاوتیں نہیں ہداتیں ہوتی ہیں یہ مکتب تفکر اور تدبر کی دعوت دیتا ہے کیوں کے قرآن کے ساتھ بڑا ظلم یہ ہوا کہ اسے پڑھا گیا سمجھا نہیں گیا اسے رٹا گیا عمل نہ کیا گیا علم کا سمندر ہے مکتب اہل بیت ع جہاں سے جتنی بھی پیاس بجھا لوں سمندر کو فرق نہیں پڑتا اپنی چھوٹی چھوٹی کاوشوں کو جاری رکھتے ہوے اہل بیت ع کے سمندر سے چند قطرے آپ کی نظر کرنا چاہوں گی
امام جعفر صادق علیہ سلام اور ابو حنیفہ کے درمیان مکالمہ
کتاب الساکہہ: میں مروی ہےکہ ایک مرتبہ ابو حنیفہ حضرت امام جعفر صادق ع کی خدمت میں حاضر ہوا تو 
آپ ع نے فرمایا: میں نے سنا ہے کہ تو قیاس کرتا ہے 
اس نے عرض کیا ہاں ۔۔۔۔۔
آپ ع نے فرمایا :تجھ پر ویل ہو قیاس نہ کیا کر کیوں کے پہلا قیاس کرنے والا ابلیس ہے کہ جس نے آگ پر مٹی قیاس کر کے افضل ثابت کیا اگر آدم کے نور کا نار سے موازنہ کرتا تو اسے اپنی غلطی کا علم ہو جاتا اچھا تو مجھے اپنے سر کے متعلق قیاس کر کے بتا:
1:کانوں میں تلخی کا مادہ کیوں ہے؟
2:آنکھوں میں نمکینی کیوں ہے؟
3:ہونٹوں کا مادہ شیریں کیوں ہے؟
4:ناک میں ٹھنڈک کس لیے ہے؟
قیاس سے جواب دے:یہ چار مادے (تلخ نمکین شیریں سرد ) اپنے مقامات پر کس مصلحت کی بنا پر ہیں ؟
ابو حنفیہ نے عرض کیا کہ حضور! مجھے نہیں پتا کہ ایسا کیوں ہے؟
آپ نے فرمایا::تو اپنے بدن کے معاملہ میں تو قیاس کر نہیں سکتا اور حلال و حرام کے بارے میں قیاس کرتا ہے؟
ابو خنیفہ عرض کرنے لگا! مجھے ازراہ کرم سمجھائیے اس وقت آپ نے فرمایا:
1: اگر کانوں کا مادہ تلخ نہ ہوتا تو حشرات الارض ان کے سوراخوں میں داخل ہو کر نقصان دہ ثابت ہوتے
2:آنکھں کو نمکین مادہ اس لیے دیا ہے کہ یہ دونوں چربی کے ٹکڑے ہیں اگر نمکین نہ ہوتے تو آنسو حرارت سے پگھل جاتے
3:ہونٹوں کے پانی کو کھانے پینے کے ذائقہ سے لطف اندوز ہونے کے لیے شرینی کا مادہ دیا
4:ناک کو ٹھنڈا مادہ اس لیے دیا ہے کہ حسب ضرورت فضلات دماغیہ کو سہولت سے خارج کر سکے اگر اس کا مادہ گرم ہوتا تو با وجہ قرب کے دماغ پگھلاکر ختم کر دیتا
سبحان اللہ مولا ۔۔۔۔۔۔۔کیا کہنے اس گھرانے کے

تبصرے

BLOGGER: 1

نام

ابن ابی حدید,2,ابنِ تیمیہ,8,ابن جریر طبری شیعہ,1,ابن حجر مکی,2,ابن خلدون,1,ابن ملجم لعین,1,ابو یوسف,1,ابوسفیان,1,ابومخنف,1,اجماع,2,احمد بن محمد عبدربہ,1,اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی,7,افطاری کا وقت,1,اللہ,4,ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا,2,امام ابن جوزی,1,امام ابو زید المروزی,1,امام ابوجعفر الوارق الطحاوی,2,امام ابوحنیفہ,17,امام احمد بن حنبل,1,امام الزھبی,2,امام بخاری,1,امام جعفر صادق علیہ السلام,3,امام حسن علیہ السلام,11,امام حسین علیہ السلام,21,امام شافعی,5,امام علی رضا علیہ السلام,1,امام غزالی,3,امام مالک,3,امام محمد,1,امام مہدی عج,5,امامت,4,امداد اللہ مکی,1,اہل بیت علیھم السلام,2,اہل حدیث,16,اہل قبلہ,1,آذان,2,آن لائن کتابوں کا مطالعہ,23,آیت تطہیر,1,بریلوی,29,بریلوی اور اولیاء اللہ کے حالات,2,بنو امیہ,2,تبرا,8,تحریف قرآن,6,تراویح,2,تقابل ادیان و مسالک,33,تقيہ,2,تکفیر,3,جنازہ رسول اللہ,1,جنگ جمل,4,جنگ صفین,1,حافظ مبشر حسین لاہوری,1,حدیث ثقلین,5,حدیث طیر,1,حدیث غدیر,7,حدیث قرطاس,1,حضرت ابن عباس رض,3,حضرت ابو طالب علیہ السلام,5,حضرت ابوبکر,20,حضرت ابوزر غفاری رض,1,حضرت ام اکلثوم سلام علیھا,2,حضرت خدیجہ سلام علھیا,1,حضرت عائشہ بنت ابوبکر,14,حضرت عثمان بن عفان,7,حضرت علی علیہ السلام,64,حضرت عمار بن یاسر رض,3,حضرت عمر بن خطاب,23,حضرت عیسیٰ علیہ السلام,4,حضرت فاطمہ سلام علیھا,16,حضرت مریم سلام علیھا,1,حضرت موسیٰ علیہ السلام,2,حفصہ بنت عمر,1,حلالہ,1,خارجی,2,خالد بن ولید,1,خلافت,10,دورود,1,دیوبند,55,رافضی,3,رجال,5,رشید احمد گنگوہی,1,روزہ,3,زبیر علی زئی,7,زنا,1,زیاد,1,زیارات قبور,1,زيارت,1,سب و شتم,2,سجدہ گاہ,3,سرور کونین حضرت محمد ﷺ,14,سلیمان بن خوجہ ابراہیم حنفی نقشبندی,1,سلیمان بن عبد الوہاب,1,سنی کتابوں سے سکین پیجز,284,سنی کتب,6,سولات / جوابات,7,سیرت معصومین علیھم السلام,2,شاعر مشرق محمد اقبال,2,شاعری کتب,2,شجرہ خبیثہ,1,شرک,8,شفاعت,1,شمر ابن ذی الجوشن لعین,2,شیخ احمد دیوبندی,3,شیخ عبدالقادرجیلانی,1,شیخ مفید رح,1,شیعہ,8,شیعہ تحریریں,8,شیعہ عقائد,1,شیعہ کتب,18,شیعہ مسلمان ہیں,5,صحابہ,18,صحابہ پر سب و شتم,1,صحیح بخاری,5,صحیح مسلم,1,ضعیف روایات,7,طلحہ,1,عبادات,3,عبدالحق محدث دہلوی,1,عبداللہ ابن سبا,1,عبدالوہاب نجدی,2,عرفان شاہ بریلوی,1,عزاداری,4,علامہ بدرالدین عینی حنفی,1,علمی تحریریں,76,علیہ السلام لگانا,1,عمامہ,1,عمر بن سعد بن ابی وقاص,1,عمران بن حطان خارجی,2,عمرو بن العاص,3,غزوہ احد,1,غم منانا,12,فتویٰ,4,فدک,3,فقہی مسائل,17,فیض عالم صدیقی ناصبی,1,قاتلان امام حسینؑ کا مذہب,6,قاتلان عثمان بن عفان,1,قادیانی,3,قادیانی مذہب کی حقیقت,32,قرآن,5,کالا علم,1,کتابوں میں تحریف,5,کلمہ,2,لفظ شیعہ,2,ماتم,3,مباہلہ,1,متعہ,4,مرزا بشیر احمد قادیانی,2,مرزا حیرت دہلوی,2,مرزا غلام احمد قادیانی,28,مرزا محمود احمد,2,مسئلہ تفضیل,3,معاویہ بن سفیان,25,مغیرہ,1,منافق,1,مولانا عامر عثمانی,1,مولانا وحید الزماں,3,ناصبی,22,ناصر الدین البانی,1,نبوت,1,نماز,5,نماز جنازہ,2,نواصب کے اعتراضات کے جواب,72,واقعہ حرا,1,وسلیہ و تبرک,2,وصی رسول اللہ,1,وضو,3,وہابی,2,یزید لعنتی,14,یوسف کنجی,1,Requests,1,
rtl
item
شیعہ اہل حق ہیں: مکتب اہل بیتؑ کے سمندر سے چند قطرے
مکتب اہل بیتؑ کے سمندر سے چند قطرے
مکتب اہل بیت کے سمندر سے چند قطرے مکتب اھلیبیت وہ مکتب ہے جہاں سے سند پا لینے والے کو معرفت اور عزت دنیا اور آخرت میں نصیب ہوتی ھے یہ آل محمد کا مکتب ایسا مکتب ھے جو اپنے طالب علموں کو اس انداز سے عطا کرتے ہیں کہ بڑے سے بڑا سخی بھی ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا. مکتب اہلیبیت جسکا واحد نصاب قرآن مجید ھے یہاں تلاوتیں نہیں ہداتیں ہوتی ہیں یہ مکتب تفکر اور تدبر کی دعوت دیتا ھے کیوں کے قرآن کے ساتھ بڑا ظلم یہ ہوا کہ اسے پڑھا گیا سمجھا نہیں گیا اسے رٹا گیا عمل نہ کیا گیا علم کا سمندر ہے 1:کانوں میں تلخی کا مادہ کیوں ھے؟ 2:آنکھوں میں نمکینی کیوں ھے؟ 3:ہونٹوں کا مادہ شیریں کیون ھے؟ 4:ناک مین ٹھنڈک کس لیے ھے؟ 1؛اگر کانوں کا مادہ تلخ نہ ہوتا تو حشرات الارض ان کے سوراخوں میں داخل ہو کر نقصان دہ ثابت ہوتے 2:آنکھں کو نمکین مادہ اس لیے دیا ہے کہ یہ دونوں چربی کے ٹکڑے ہیں اگر نمکین نہ ہوتے تو آنسو حرارت سے پگھل جاتے 3:ہونٹوں کے پانی کو کھانے پینے کے ذائقہ سے لطف اندوز ہونے کے لیے شرینی کا مادہ دیا 4:ناک کو ٹھنڈا مادہ اس لیے دیا ہے کہ حسب ضرورت فضلات دماغیہ کو سہولت سے خارج کر سکے اگر اس کا مادہ گرم ہوتا تو با وجہ قرب کے دماغ پگھلاکر ختم کر دیتا
http://1.bp.blogspot.com/-gioou-ZYvDc/U-s6aNo3isI/AAAAAAAAC6E/v-6j1_D_aGg/s1600/makhtab%2Be%2Bahle%2Bbait%2Bas.gif
http://1.bp.blogspot.com/-gioou-ZYvDc/U-s6aNo3isI/AAAAAAAAC6E/v-6j1_D_aGg/s72-c/makhtab%2Be%2Bahle%2Bbait%2Bas.gif
شیعہ اہل حق ہیں
https://www.shiatiger.com/2014/08/makhtab-e-ahl-e-bait.html
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/2014/08/makhtab-e-ahl-e-bait.html
true
7953004830004174332
UTF-8
تمام تحریرں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں تمام دیکھیں مزید مطالعہ کریں تبصرہ لکھیں تبصرہ حذف کریں ڈیلیٹ By مرکزی صفحہ صفحات تحریریں تمام دیکھیں چند مزید تحریرں عنوان ARCHIVE تلاش کریں تمام تحریرں ایسی تحریر موجود نہیں ہے واپس مرکزی صفحہ پر جائیں Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content