اس نظم کا شاعر اکمل آف گوکیلے ہے
نوٹ: الفاظ کو بالکل ویسے لکھ دیا گیا ہے جیسے رسالہ میں شائع ہوئے تھے، جدید اردو املاء کی ترمیم نہیں کی گئی
اس نظم کے ایک ایک شعر پر تاویل تاویل تحریرں لکھی جا سکتی ہیں مگر اس وقت اقتصار کا لحاظ رکھتے ہوئے صرف نظم ہی آپ سے شئیر کیا ہے اور فیصلہ بھی آپ پر چھوڑا ہے
امام اپنا عزیزو اس زمان مینبدر 25 اکتوبر 1906 صفحہ 14
غلام احمد ہوا دارالامان مین
غلام احمد ہے عرش رب اکرم
مکان اس کا ہے گویا لامکان مین
غلام احمد ہے رسول اللہ ہے برحق
شرف پایا ہے نوع انس و جان مین
غلام احمد مسیحا سے ہے افضل
بروز مصطفٰے ہو کر جہان مین
محمد پھر اتر آئے ہین ہم مین
اور آ گے سے ہین بڑہکر اپنی شان مین
محمد دیکہنےہون جس نے اکملؔ
غلام احمد کو دیکہے قادیان مین
خدا سے تو - خدا تجہہ سے ہے واللہ
ترا رتبہ نہیں آتا بیان میں

تبصرے