مرزا غلام احمد قادیانی لکھتا ہے
پس میرے نزدیک یہ جائز نہیں کہ ہندوستان کی مسلمان رعایا بغاوت کے رستہ پر چلے اور محسن حکومت پر اپنی تلواریں اٹھائے یا اس امر میں کسی اور کی مدد کرے اور اور کسی مخالف سے قولاً یا فعلاً یا اشارۃ یا مالی لحاظ سے یا بری تدابیر سے شرارت میں تعاون کرے بلکہ یہ ساری باتیں قطعی طور پر ممنوع ہیں اور جس نے اس کا ارادہ کیا اس نے اللہ اور اس کے رسولؐ کی نافرمانی لی اور کھلی کھلی گمراہی میں پڑ گیا بلکہ ہم پر شکر واجب ہے۔۔۔حمامۃ البشریٰ صفحہ 151 اور 152
اس عبارت سے مرزا غلام احمد قادیانی جہاں برطانیوی حکومت سے محبت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے وہاں یہ نقاط بھی اجذ کئے جا سکتے ہیں
- برطانیوی حکومت کے خلاف بغاوت جائز نہیں نیز بغاوت کرنے والے کی کسی بھی طریقہ سے مدد بھی ممنوع ہے
- برطانیوی حکومت " محسن حکومت " تھی۔ جبکہ قرآن میں ارشاد ہوتا ہے يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ - 5:51
- برطانیوی حکومت کے خلاف بغاوت اللہ اور اس کے رسولؐ کی نافرمانی ہے نیز یہ کھلی گمراہی ہے
- برصغیر پاک و ہند پر برطانیوی حکومت ہونے پر ہیں شکر ادا کرنا چاہیے
تبصرے