علامہ ابن ابی شیبہ نے اپنی مصنف میں ایک باب ہے. " من کان یرسل یدیہ فی الصلاۃ " یعنی کون کون نماز میں ارسال یدین کرتا تھا ۔ اس باب میں انھوں نے اصحاب رسول اور تابعین کے ان افراد کا ذکر کیا ہے جو نماز میں ہاتھ کھول کر حالت قیام میں رکھتے تھے.
3973 ۔ یونس سے مروی ہے کہ حسن بصری اور مغیرہ سے روایت ہے کہ ابراہیم نخعی نماز میں ہاتھ کھول کر (لٹکائے ) رکھتے تھے ۔
3974 ۔ عمر بن دینار نے کہا کہ عبداللہ بن زبیر جب نماز پڑھتے تو دونوں ہاتھ کھلے رکھتے تھے (لٹکائے رکھتے تھے )
محقق نے اس کی سند کو صحیح کہا ہے۔
3975۔ عبداللہ بن یزید سے منقول ہے کہ اس نے کہا ، میں نے سعید بن مسیب کو نماز میں ہاتھ باندھے ہوئے کبھی نہیں دیکھا ، وہ ہاتھ کھول کر نماز پڑھتے تھے ۔
4۔ عبداللہ بن عیزا نے کہا کہ میں سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کر رہا تھا کہ انہوں نے ایک شخص کو
ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ یعنی یہ اس پر اور یہ اس پر رکھ کر (باندھ) کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ، چنانچہ سعید بن جبیر اس شخص کے پاس گئے اور اس کے ہاتھوں کو کھول دیا پھر واپس آگئے.
المصنف ابن ابی شیبہ کتاب الصلوۃ جلد 2 صفحہ 311 باب 209
نوٹ : حالتِ قیام میں ہاتھ باندھنا یہود و نصاری کی پیروی کرنا ہے

تبصرے