شیعیوں کے بارے غلط فہمیاں پیدا کرنے میں تمام باتوں کو بھلا دیا جاتا ہے اور جھوٹی باتیں صرف بغض کی وجہ سے ان کی طرف منسوب کر دی جاتی ہیں۔ ذیل میں ایسی بات کو درج کیا گیا ہے جس میں کوشش کی گئی ہے کہ یہ ثابت کیا جائے کہ معاذ اللہ شیعہ مولا علی علیہ السلام کو گدھا کہتے ہیں
شیعہ راوی جابر بن یزید الجعفی امام باقر علیہ السلام سے روایت بیان کرتا ھے کہ امام باقر علیہ السلام نے مجھے فرمایا کہ اے جابر کیا تمھارے پاس ایسا گدھا ھے جو تمھیں ایک دن میں مشرق سے مغرب تک لے جائے؟ میں نے کہا میرے ماں باپ آپ پر قربان ایسا گدھا کہاں سے ملے گا؟ امام باقر علیہ السلام نے فرمایا وہ امیر المومنین علی ہیں
حوالہ شیعہ کتاب الاختصاص - الشيخ المفيد - الصفحة ۳۰۴ تحقیق علامہ علی اکبر غفاری مطبوعہ بیروت لبنان
جواب اول :
ترجمہ میں خیانت کی گئی ہے۔ امام صادق ع اسم اشارہ استعمال کرتے ہیں کہ ذاك یعنی وہ علی ع ہیں (جن کے پس ایسا گدھا ہے) ، ذاك کا مشار الیہ حمار نہین بلکہ جابر ہے
جواب دوم:
اس کی سند ضعیف ہے
قال النجاشي: " منخل بن جميل الأسدي: بياع الجواري، ضعيف فاسد
الزامی جواب :
ان جو روایات پر غور کریں کیا ان میں توہین کی گئی ہے؟
۵۱۹ – حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِیٍّ قَالَ حَدَّثَنَا یَحْیَى قَالَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ عَنْ عَائِشَهَ رَضِیَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ بِئْسَمَا عَدَلْتُمُونَا بِالْکَلْبِ وَالْحِمَارِ لَقَدْ رَأَیْتُنِی وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ یُصَلِّی وَأَنَا مُضْطَجِعَهٌ بَیْنَهُ وَبَیْنَ الْقِبْلَهِ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ یَسْجُدَ غَمَزَ رِجْلَیَّ فَقَبَضْتُهُمَا.
بخاری
۲۶۳۰۲ – حَدَّثَنَا عَبِیدَهُ، قَالَ: حَدَّثَنِی مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِیمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَهَ، قَالَ: قَالَتْ قَدْ عَدَلْتُمُونَا بِالْکَلْبِ وَالْحِمَارِ لَقَدْ ” کَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ یَتَوَسَّطُ السَّرِیرَ، فَیُصَلِّی وَأَنَا فِی لِحَافِی،فَأَکْرَهُ أَنْ أَسْنَحَهُ، فَأَنْسَلُّ مِنْ تِلْقَاءِ رِجْلَیْهِ “ مسند احمد
تبصرے