ناصبیوں کی حضرت موسیٰ اور عیسیٰ علیھم السلام کی شان میں گستاخیاں


مرزا حیرت دہلوی کی کتاب " کتاب شہادت "  ویسے تو عترت رسول اللہ کی گستاخیوں سے بھری پڑی ہے مگر اس تحریر کا مقصد حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کی شان میں جو گستاخانہ باتیں کی گئی ہیں ان سے پردہ اٹھانا ہے جس سب کو معلوم ہو جائے گا کہ یہ صرف گستاخ عترت رسول اللہ علیھم السلام ہی نہیں ہے بلکہ گستاخ انبیاء بھی ہے۔ گستاخیاں ایسی عریاں ہیں کہ مجھے بتانے کی ضورت نہیں پڑے گی اصل عبارت سے ہی بڑھنے والے کو اندازہ ہو جائے گا۔
صفحہ نمبر 10 پر موصوف کچھ اس طرح کہہ رہا ہے 
" ہزاروں موسےٰ اور ہزاروں عیسےٰ اسی طرح اور بہت سے پیغمبر گزر گئے جن کے زبانی اور دلی معتقدوں کی تعداد لاکھوں سے گزر کر کروروں تک پہنچی ہوئی ہے مگر سوال یہ ہے کہ ان میں سے کس موسےٰ اور کس عیسےٰ نے مخلوق کے ساتھ کیا کیا۔ موسےٰ کی تو تمام عمر محض بنی اسرائیل سے تو تو میں میں کرنے اور جنگ و جدل میں مشغول رہنے میں گزر گئی۔
اس صفحہ پر ذرا آگے چل کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے  کہتا ہے جو کے اگلے صفحہ تک عبارت چلتی ہے۔ 
" پھر مسیح بن مریم پیدا ہوئے جنھیں لوگوں نے ان کی ماں کے نام کے ساتھ پکارا کیونکہ یوسف ان کے والد کی شخصیت معدوم قرار دی گئی۔ جو کچھ انہوں نے تعلیم پائی یحییٰ اسی کے وعظ سنے اور اسی سے جذبات دلی کا ابھار ہوا کیونکہ مطلق تعلیم یافتہ نہیں تھے اس لئے کوئی نئی شریعت یا نیا قانون بنا نہیں سکتے تھے۔ کئی سال تک اپنے والد کی دکان پر بسوے کی آوازیں سنتے رہے۔ پھر یحیےٰ کے وعظوں سے پورے متاثر ہو کے علیحدہ منادی کرنے لگے چونکہ سمجھدار تھے انہوں نے موسےٰ کی شریعت پر گردن جھکادی اور یہ بھی صاف کہہ دیا کہ میں تو فقط بنی اسرائیل کے گھرانے کی کھوئی ہوئی بھیڑوں کو رستہ یا پگڈنڈی پر ڈالنے آیا ہوں۔ اول تو ان کے کچھ کارنامت تھے نہیں۔۔۔۔۔ " 
اگے اسی صفحہ نمبر 11 پر حضرت عیسیٰ اور موسیٰ علیھم السلام کے بارے کہتا ہے کہ 
" اب بھی موسےٰ و عیسےٰ یا ان جیسے صدہا بلکہ ہزارہا انبیاء کی بعثت سے مخلوق میں کچھ اصلاح نہیں ہوئی
اس تحریر کا اختتام حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت  موسیٰ علیہ السلام کا اس کے خلیفہ اول ابوبکر سے موازنہ پر کرتا ہوں وہ بھی اس کے اپنے الفاظ میں ، صفحہ نمبر 14 پر لکھتا ہے کہ 
" ایک ابوبکر کل  انبیاء کا خلاصہ موجود ہے نہ موسےٰ اس کی برابری کر سکتے ہیں اور نہ عیسےٰ
ہر عبارت پر تبصرہ کر سکتا ہوں مگر تبصرہ اور انصاف پڑھنے والوں پر چھوڑ رہا ہوں۔ 


ناصبیوں کی حضرت موسیٰ اور عیسیٰ علیھم السلام کی شان میں گستاخیاں

ناصبیوں کی حضرت موسیٰ اور عیسیٰ علیھم السلام کی شان میں گستاخیاں

ناصبیوں کی حضرت موسیٰ اور عیسیٰ علیھم السلام کی شان میں گستاخیاں

ناصبیوں کی حضرت موسیٰ اور عیسیٰ علیھم السلام کی شان میں گستاخیاں

تبصرے

نام

ابن ابی حدید,2,ابنِ تیمیہ,8,ابن جریر طبری شیعہ,1,ابن حجر مکی,2,ابن خلدون,1,ابن ملجم لعین,1,ابو یوسف,1,ابوسفیان,1,ابومخنف,1,اجماع,2,احمد بن محمد عبدربہ,1,اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی,7,افطاری کا وقت,1,اللہ,4,ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا,2,امام ابن جوزی,1,امام ابو زید المروزی,1,امام ابوجعفر الوارق الطحاوی,2,امام ابوحنیفہ,17,امام احمد بن حنبل,1,امام الزھبی,2,امام بخاری,1,امام جعفر صادق علیہ السلام,3,امام حسن علیہ السلام,11,امام حسین علیہ السلام,21,امام شافعی,5,امام علی رضا علیہ السلام,1,امام غزالی,3,امام مالک,3,امام محمد,1,امام مہدی عج,5,امامت,4,امداد اللہ مکی,1,اہل بیت علیھم السلام,2,اہل حدیث,16,اہل قبلہ,1,آذان,2,آن لائن کتابوں کا مطالعہ,23,آیت تطہیر,1,بریلوی,29,بریلوی اور اولیاء اللہ کے حالات,2,بنو امیہ,3,تبرا,8,تحریف قرآن,6,تراویح,2,تقابل ادیان و مسالک,34,تقيہ,2,تکفیر,3,جنازہ رسول اللہ,1,جنگ جمل,4,جنگ صفین,1,حافظ مبشر حسین لاہوری,1,حدیث ثقلین,5,حدیث طیر,1,حدیث غدیر,7,حدیث قرطاس,1,حضرت ابن عباس رض,3,حضرت ابو طالب علیہ السلام,5,حضرت ابوبکر,20,حضرت ابوزر غفاری رض,1,حضرت ام اکلثوم سلام علیھا,2,حضرت خدیجہ سلام علھیا,1,حضرت عائشہ بنت ابوبکر,14,حضرت عثمان بن عفان,7,حضرت علی علیہ السلام,64,حضرت عمار بن یاسر رض,3,حضرت عمر بن خطاب,23,حضرت عیسیٰ علیہ السلام,4,حضرت فاطمہ سلام علیھا,16,حضرت مریم سلام علیھا,1,حضرت موسیٰ علیہ السلام,2,حفصہ بنت عمر,1,حلالہ,1,خارجی,2,خالد بن ولید,1,خلافت,10,دورود,1,دیوبند,55,رافضی,3,رجال,5,رشید احمد گنگوہی,1,روزہ,3,زبیر علی زئی,7,زنا,1,زیاد,1,زیارات قبور,1,زيارت,1,سب و شتم,2,سجدہ گاہ,3,سرور کونین حضرت محمد ﷺ,14,سلیمان بن خوجہ ابراہیم حنفی نقشبندی,1,سلیمان بن عبد الوہاب,1,سنی کتابوں سے سکین پیجز,284,سنی کتب,6,سولات / جوابات,7,سیرت معصومین علیھم السلام,2,شاعر مشرق محمد اقبال,2,شاعری کتب,2,شجرہ خبیثہ,1,شرک,8,شفاعت,1,شمر ابن ذی الجوشن لعین,2,شیخ احمد دیوبندی,3,شیخ عبدالقادرجیلانی,1,شیخ مفید رح,1,شیعہ,8,شیعہ تحریریں,8,شیعہ عقائد,1,شیعہ کتب,18,شیعہ مسلمان ہیں,5,صحابہ,18,صحابہ پر سب و شتم,1,صحیح بخاری,5,صحیح مسلم,1,ضعیف روایات,7,طلحہ,1,عبادات,3,عبدالحق محدث دہلوی,1,عبداللہ ابن سبا,1,عبدالوہاب نجدی,2,عرفان شاہ بریلوی,1,عزاداری,4,علامہ بدرالدین عینی حنفی,1,علمی تحریریں,76,علیہ السلام لگانا,1,عمامہ,1,عمر بن سعد بن ابی وقاص,1,عمران بن حطان خارجی,2,عمرو بن العاص,3,غزوہ احد,1,غم منانا,12,فتویٰ,4,فدک,3,فقہی مسائل,17,فیض عالم صدیقی ناصبی,1,قاتلان امام حسینؑ کا مذہب,6,قاتلان عثمان بن عفان,1,قادیانی,3,قادیانی مذہب کی حقیقت,32,قرآن,5,کالا علم,1,کتابوں میں تحریف,5,کلمہ,2,لفظ شیعہ,2,ماتم,3,مباہلہ,1,متعہ,4,مرزا بشیر احمد قادیانی,2,مرزا حیرت دہلوی,2,مرزا غلام احمد قادیانی,28,مرزا محمود احمد,2,مسئلہ تفضیل,3,معاویہ بن سفیان,25,مغیرہ,1,منافق,1,مولانا عامر عثمانی,1,مولانا وحید الزماں,3,ناصبی,22,ناصر الدین البانی,1,نبوت,1,نماز,5,نماز جنازہ,2,نواصب کے اعتراضات کے جواب,72,واقعہ حرا,1,وسلیہ و تبرک,2,وصی رسول اللہ,1,وضو,3,وہابی,2,یزید لعنتی,14,یوسف کنجی,1,Requests,1,
rtl
item
شیعہ اہل حق ہیں: ناصبیوں کی حضرت موسیٰ اور عیسیٰ علیھم السلام کی شان میں گستاخیاں
ناصبیوں کی حضرت موسیٰ اور عیسیٰ علیھم السلام کی شان میں گستاخیاں
ناصبیوں کی حضرت موسیٰ اور عیسیٰ علیھم السلام کی شان میں گستاخیاں ہزاروں موسےٰ اور ہزاروں عیسےٰ اسی طرح اور بہت سے پیغبر گزر گئے جن کے زبانی اور دلی معتقدوں کی تعداد لاکھوں سے گزر کر کروروں تک پہنچی ہوئی ہے مگر سوال یہ ہے کہ ان میں سے کس موسےٰ اور کسی عیسےٰ نے مخلوق کے ساتھ کیا کیا۔ موسےٰ تو تمام عمر محض بنی اسرائیل سے تو تو میں میں کرنے اور جنگ و جدل میں مشغول رہنے میں گزر گئی
https://2.bp.blogspot.com/-2jhInzsCYbw/VtPa1KN6ktI/AAAAAAAAGWs/uSL-98axpGQ/s640/hazrat%2Bessa%2Baur%2Bmusa%2Bas%2B-1.png
https://2.bp.blogspot.com/-2jhInzsCYbw/VtPa1KN6ktI/AAAAAAAAGWs/uSL-98axpGQ/s72-c/hazrat%2Bessa%2Baur%2Bmusa%2Bas%2B-1.png
شیعہ اہل حق ہیں
https://www.shiatiger.com/2016/02/hazrat-essa-aur-mussa-as.html
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/2016/02/hazrat-essa-aur-mussa-as.html
true
7953004830004174332
UTF-8
تمام تحریرں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں تمام دیکھیں مزید مطالعہ کریں تبصرہ لکھیں تبصرہ حذف کریں ڈیلیٹ By مرکزی صفحہ صفحات تحریریں تمام دیکھیں چند مزید تحریرں عنوان ARCHIVE تلاش کریں تمام تحریرں ایسی تحریر موجود نہیں ہے واپس مرکزی صفحہ پر جائیں Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content