معرفت خدا بوسیلہ آل محمدؑ


معرفت خدا بوسیلہ آل محمد ؑ

 

معرفت خدا بوسیلہ آل محمد ؑ


 تحریر:شیعہ مجاہد ہ 
بشکریہ:شاعر اہلیبت حید ر رضوی

 بسم اللہ الرحمن الرحیم
 مدت سے دل میں خیال پیدا ہوا تھا اور چند روز دل میں خواہش بھی پیدا ہوئی لیکن عرصہ محدود کے لیے وہ صرف اس لیے کہ نہ حالات متقاضی تھے نہ اسباب موافق نہ وقت میں گنجائش تھی نہ ہمت میں یاراں تھا بس دل ہی دل میں ہاں اور نہ کی کشمکش تھوڑے وقت تک رہ کر منصرم ہو جاتی وہ خیال یہ ہے کہ خدمت آل محمد ع کی طرف اقدام کیسے کروں متعدد گوشوں کی طرف خیال دوڑایا کس موضوع پر قلم اٹھاوں بالاخر ایک مقام پر آکر خیالات کا جو پہیہ گردش کر رہا تھا جام ہو گیا مو ضوع قلم ملا معرفت خدا بوسیلہ آل محمد معرفت نکلا ھے عرفان سے عرفان یعنی پہچان تعارف بھی عرفان سے ھے نکلا ھے بہت ساری ہستیوں نےاپنی سوچ کے مطابق اللہ کا تعارف کروایاھے جس کی جتنی بلند سوچ اس نے ویسا ہی تعارف کروایا حتی کہ کافروں نے بھی اللہ کا تعارف اپنی سوچ کے مطابق کروایا کبھی بت بنا کر کبھی چاند سورج آگ وغیرہ کی پرستش کر کے یہ اس کے ذہن کی پستی ھے جس نے سورج ،چاند،آگ اور پتھر کو خدا سمجھا اب آتی ہوں مسلمانوں کی طرف جو رزق دیتا ہے اللہ ہے جو اولاد دیتا ھے اللہ ہے یہ ہمارے ذہن کی پستی ھے جس نے نعوذ باللہ اتنے چھوٹے کاموں کو توحید کا معیار سمجھ لیا کہیں اللہ نے کہا؟کہ میں اللہ اس لیے ھوں کہ میں رزق دیتا ہوں؟ میں اللہ اس لیے ہوں کہ میں اولاد دیتا ھوں ؟ نہیں کہیں نہیں کہا بلکہ خدا فرماتا ھے واللہ خیرالرازقین اللہ رزق دینے والوں میں سب سے اچھا ھے واللہ احسن االخالقین اللہ خلق کرنے والوں میں سب سے بہتر ھے تو جو بات اس ناقص عقل میں آئی وہ یہ ھے کہ رازاق اور خالق اور بھی ہیں لیکن اللہ سب سے بہتر ہے 
 عرفان کے دو طریقے ہیں
 1:تو یہ آپ کے سامنے ایک مادی شے ہے آپ اسے دیکھ کر پہچان لیں
 2:یاں اس جیسی کوئی دوسری چیز ھے تو آپ اسے دیکھ کر پہچان لیتے ہیں
 مگر یہاں یہ سوال پیدا ھوتا ھے کہ خدا کا عرفان کیسے حاصل ہو؟ جبکہ وہ جسم پیکر سے بالاتر ھے اور خود فرماتا ھے کہ میری کوئی مثل نہیں تو اس سوال کے جواب میں میں حدیث قدسی پیش کرنا چاھوں گی کنت کنزامخفیا فاحببت ان اعرف فخلتقتک یا محمد میں ایک چھپایا گیا خزانہ تھا مجھے محبوب ٹہرا کے پہچانا جاوں اس لیے میں نے محمد آپ کو خلق کیا یعنی محمد کی خلقت کا مقصد کیا ھے کہ خدا بوسیلہ محمد ص اپنی پہچان کروانا چاہتا ھے ہم نے خدا کو نہیں دیکھا لیکن محمد ص کی زبان پر یقین ھے اس لیے خدا کو واحد مانا جو صفات و احکامات محمد ص نے بتائے ہم نے مان لیےکیوں کے ایمان ہے محمد ص کی ذات پراب محمد ہی کہہ رہے ھی انا وعلی من نور واحد میں اور علی ایک ھی نور سے ہیں اور پھر مزید فرماتے ہیں اولنا محمد وآخرنا محمد واوسطنا محمد وکلنا ہمارا پہلا بھی محمد ع ہماراآخری بھی محمد ع ہمارا درمیان والا بھی محمد ع ہم سارے کے سارے محمد ع اب میں یہ کیوں نہ کہوں کہ نہ صرف محمد ص کی خلقت کا مقصد خدا کی پہچان بلکہ اس پورے قبیلے کی خلقت کا مقصد خدا کی پہچان ھے شعور سے نا آشنا نا پحتہ ذہن کبھی اس بات کا ادراک نا کر پائیں گے کہ خدا کی شان یہ نہیں کے وہ رزق اور اولاد دیتا ہے کیوں کہ ان صفات میں بندہ کسی حد تک اس کے ساتھ شریک ھے مثلاً وہ بصیر ھے رزاق ھے رحیم ھے انسان میں بھی یہ صفات ہیں فرق یہ ہے کہ انسان کے پاس جزوی احتیار ھے جبکہ خدا کے پاس کلی اختیار ھے خدا کی شان یہ ہے کہ وہ آل محمد ع کا خالق ھے اس کی یہ شان ھے کے آل محمد ع اس کو سجدہ کرتے ھیں کیوں کہ وہ لائق عبادت ہے پس جسکی جتنی عقل اتنی ہی اس کی معرفت پس میرا عقیدہ ھے کہ محمد ص آل محمد ع کی معرفت ہی خدا کی معرفت ہے

تبصرے

BLOGGER: 1

نام

ابن ابی حدید,2,ابنِ تیمیہ,8,ابن جریر طبری شیعہ,1,ابن حجر مکی,2,ابن خلدون,1,ابن ملجم لعین,1,ابو یوسف,1,ابوسفیان,1,ابومخنف,1,اجماع,2,احمد بن محمد عبدربہ,1,اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی,7,افطاری کا وقت,1,اللہ,4,ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا,2,امام ابن جوزی,1,امام ابو زید المروزی,1,امام ابوجعفر الوارق الطحاوی,2,امام ابوحنیفہ,17,امام احمد بن حنبل,1,امام الزھبی,2,امام بخاری,1,امام جعفر صادق علیہ السلام,3,امام حسن علیہ السلام,11,امام حسین علیہ السلام,21,امام شافعی,5,امام علی رضا علیہ السلام,1,امام غزالی,3,امام مالک,3,امام محمد,1,امام مہدی عج,5,امامت,4,امداد اللہ مکی,1,اہل بیت علیھم السلام,2,اہل حدیث,16,اہل قبلہ,1,آذان,2,آن لائن کتابوں کا مطالعہ,23,آیت تطہیر,1,بریلوی,29,بریلوی اور اولیاء اللہ کے حالات,2,بنو امیہ,3,تبرا,8,تحریف قرآن,6,تراویح,2,تقابل ادیان و مسالک,34,تقيہ,2,تکفیر,3,جنازہ رسول اللہ,1,جنگ جمل,4,جنگ صفین,1,حافظ مبشر حسین لاہوری,1,حدیث ثقلین,5,حدیث طیر,1,حدیث غدیر,7,حدیث قرطاس,1,حضرت ابن عباس رض,3,حضرت ابو طالب علیہ السلام,5,حضرت ابوبکر,20,حضرت ابوزر غفاری رض,1,حضرت ام اکلثوم سلام علیھا,2,حضرت خدیجہ سلام علھیا,1,حضرت عائشہ بنت ابوبکر,14,حضرت عثمان بن عفان,7,حضرت علی علیہ السلام,64,حضرت عمار بن یاسر رض,3,حضرت عمر بن خطاب,23,حضرت عیسیٰ علیہ السلام,4,حضرت فاطمہ سلام علیھا,16,حضرت مریم سلام علیھا,1,حضرت موسیٰ علیہ السلام,2,حفصہ بنت عمر,1,حلالہ,1,خارجی,2,خالد بن ولید,1,خلافت,10,دورود,1,دیوبند,55,رافضی,3,رجال,5,رشید احمد گنگوہی,1,روزہ,3,زبیر علی زئی,7,زنا,1,زیاد,1,زیارات قبور,1,زيارت,1,سب و شتم,2,سجدہ گاہ,3,سرور کونین حضرت محمد ﷺ,14,سلیمان بن خوجہ ابراہیم حنفی نقشبندی,1,سلیمان بن عبد الوہاب,1,سنی کتابوں سے سکین پیجز,284,سنی کتب,6,سولات / جوابات,7,سیرت معصومین علیھم السلام,2,شاعر مشرق محمد اقبال,2,شاعری کتب,2,شجرہ خبیثہ,1,شرک,8,شفاعت,1,شمر ابن ذی الجوشن لعین,2,شیخ احمد دیوبندی,3,شیخ عبدالقادرجیلانی,1,شیخ مفید رح,1,شیعہ,8,شیعہ تحریریں,8,شیعہ عقائد,1,شیعہ کتب,18,شیعہ مسلمان ہیں,5,صحابہ,18,صحابہ پر سب و شتم,1,صحیح بخاری,5,صحیح مسلم,1,ضعیف روایات,7,طلحہ,1,عبادات,3,عبدالحق محدث دہلوی,1,عبداللہ ابن سبا,1,عبدالوہاب نجدی,2,عرفان شاہ بریلوی,1,عزاداری,4,علامہ بدرالدین عینی حنفی,1,علمی تحریریں,76,علیہ السلام لگانا,1,عمامہ,1,عمر بن سعد بن ابی وقاص,1,عمران بن حطان خارجی,2,عمرو بن العاص,3,غزوہ احد,1,غم منانا,12,فتویٰ,4,فدک,3,فقہی مسائل,17,فیض عالم صدیقی ناصبی,1,قاتلان امام حسینؑ کا مذہب,6,قاتلان عثمان بن عفان,1,قادیانی,3,قادیانی مذہب کی حقیقت,32,قرآن,5,کالا علم,1,کتابوں میں تحریف,5,کلمہ,2,لفظ شیعہ,2,ماتم,3,مباہلہ,1,متعہ,4,مرزا بشیر احمد قادیانی,2,مرزا حیرت دہلوی,2,مرزا غلام احمد قادیانی,28,مرزا محمود احمد,2,مسئلہ تفضیل,3,معاویہ بن سفیان,25,مغیرہ,1,منافق,1,مولانا عامر عثمانی,1,مولانا وحید الزماں,3,ناصبی,22,ناصر الدین البانی,1,نبوت,1,نماز,5,نماز جنازہ,2,نواصب کے اعتراضات کے جواب,72,واقعہ حرا,1,وسلیہ و تبرک,2,وصی رسول اللہ,1,وضو,3,وہابی,2,یزید لعنتی,14,یوسف کنجی,1,Requests,1,
rtl
item
شیعہ اہل حق ہیں: معرفت خدا بوسیلہ آل محمدؑ
معرفت خدا بوسیلہ آل محمدؑ
معرفت خدا بوسیلہ آل محمد مو ضوع قلم ملا معرفت خدا بوسیلہ آل محمد معرفت نکلا ھے عرفان سے عرفان یعنی پہچان تعارف بھی عرفان سے ھے نکلا ھے بہت ساری ھستیوں نےاپنی سوچ کے مطابق اللہ کا تعارف کروایاھے جس کی جتنی بلند سوچ اس نے ویسا ھی تعارف کروایا حتی کہ کافروں نے بھی اللہ کا تعارف اپنی سوچ کے مطابق کروایا کبھی بت بنا کر کبھی چاند سورج آگ وغیرہ کی پرستش کر کے یہ اس کے ذھن کی پستی ھے جس نے سورج ،چاند،آگ اور پتھر کو خدا سمجھا اب آتی ہوں مسلمانوں کی طرف جو رزق دیتا ھے اللہ ھے جو اولاد دیتا ھے اللہ ھے یہ ہمارے ذہن کی پستی ھے جس نے نعوذ باللہ اتنے چھوٹے کاموں کو توحید کا معیار سمجھ لیا کہیں اللہ نے کہا؟کہ میں اللہ اس لیے ھوں کہ میں رزق دیتا ہوں؟ میں اللہ اس لیے ہوں کہ میں اولاد دیتا ھوں ؟ نہیں کہیں نہیں کہا بلکہ خدا فرماتا ھے واللہ خیرالرازقین اللہ رزق دینے والوں میں سب سے اچھا ھے واللہ احسن االخالقین اللہ خلق کرنے والوں مین سب سے بہتر ھے تو جو بات اس ناقص عقل میں آئی وہ یہ ھے کہ رازاق اور خالق اور بھی ہیں لیکن اللہ سب سے بہتر ھے عرفان کے دو طریقے ہیں 1:تو یہ آپ کے سامنے ایک مادی شے ھے آپ اسے دیکھ کر پہچان لیں 2:یاں اس جیسی کوئی دوسرس چیز ھے تو آپ اسے دیکھ کر پہچان لیتے ھیں
http://4.bp.blogspot.com/-gN0nmUz_460/U-jUH6DFe2I/AAAAAAAAC50/Cpe2lHpZ3lY/s1600/marfat%2Be%2Bkhuda.gif
http://4.bp.blogspot.com/-gN0nmUz_460/U-jUH6DFe2I/AAAAAAAAC50/Cpe2lHpZ3lY/s72-c/marfat%2Be%2Bkhuda.gif
شیعہ اہل حق ہیں
https://www.shiatiger.com/2014/08/marfat-khuda-ba-waleela-ahle-bait.html
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/2014/08/marfat-khuda-ba-waleela-ahle-bait.html
true
7953004830004174332
UTF-8
تمام تحریرں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں تمام دیکھیں مزید مطالعہ کریں تبصرہ لکھیں تبصرہ حذف کریں ڈیلیٹ By مرکزی صفحہ صفحات تحریریں تمام دیکھیں چند مزید تحریرں عنوان ARCHIVE تلاش کریں تمام تحریرں ایسی تحریر موجود نہیں ہے واپس مرکزی صفحہ پر جائیں Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content