قبور شیخین
*تاریخ سے یہ بات ثابت ہے مسجد نبوی جس جگہ آپ ؐ کا روضہ اقدس ہے قبل از اسلام کفار اور مشرکین یثرب کا قبرستان تھا تعمیرِ مسجد کے دوران کوئی ہڈی ملی تو اس کو نکالا گیا مگر جسم کے دوسرے حصے جو خاک ہو چکے تھے وہ موجود رہے سوال پیدا ہوتا ہے ان مشرکین پرخدا کی رحمت برستی رہی یا کچھ اور۔۔۔؟
* اور دوزخ والے جنت والوں کو پکاریں گے ہم پر تھوڑے پانی کا فیض کر دو یا اپنے رزق میں سے کچھ دے دو جو اللہ نے تمہیں دیا ہے (اہل جنت) کہیں گے اللہ نے دونوں چیزوں کی بندش کر رکھی ہے ( سورت الاعراف آیت 50) اس سے واضح ہے اہل جنت و دوزخ اتنے قریب ہوں گے کہ آپس میں گفتگو کرسکیں گے اس کے باوجود اہل جنت پر رحمت اور اہل دوزخ پر عذاب ہو گا پس ثابت ہوا ہمسائیگی و قربت کے باوجودعذاب کے مستحق کو عذاب میں اور مرحوم میں کو رحمت میں رکھا جا سکتا ہے
* ابو بکر اور عمر کو امی عائشہ کی اجازت سے حجرے میں دفن کیا گیا جب آپ لوگوں کے مطابق نبیوں کی میراث نہیں ہوتی حجرہ اس کی ملکیت نہیں تھا بس رہنے کا حق تھا تو امی عائشہ نے کس حق کے تحت اجازت دی ؟
*مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی باد شاہی مسجد لاہور کے پہلو میں بنا دی گئی کیوں کے بر سر اقتدار تھاکیا رحمتیں اس کو بھی مل رہی ہیں؟
والسلام عاصم جاوید عاصم

تبصرے