امام حسن ع کا مختصر تعارف


Imam Hassan a.s





امام حسن ع

ولادت باسعادت: 15 رمضان المبارک سن 3 ہجری
محل ولادت: مدینہ منورہ
والد کا نام: امام علی ابن ابی طالب ع
والدہ کا نام: فاطمہ بنت رسول خدا
سن مبارک: 47سال
شہادت: 27 صفر سن 50 ہجری
محل شہادت: مدینہ
مدفن: قبرستان بقیع

حضرت علی ع نے اپنے فرزند امام حسن ع کو خدا کے حکم سے منصب امامت لئے معین فرمایا 
(اثباۃ الہداۃ ج 5 ص 121)
حضرت رسول خدا امام حسن ع اور حسین ع کو بہت چاہتے اور ان کے متعلق فرمایا کرتے تھے یہ دونوں جنت کے جوانوں کے سردار ہیں
 ( ینابیع المودۃ ص 373 )
حضرت حسن ع اپنے والد کی شہادت کے بعد مسند خلافت و حکومت پر جلوۃ افروز ہوئے لیکن معاویہ کی شدید مخالفت اور اس کے حیلہ و فریب کے سبب جنگ کی نوبت آگئی اور وہ وقت یہاں تک آپہونچا کہ معاویہ کی فوج امام حسن ع جے روبرو کھڑی ہو گئی جب امام حسن نے اپنے سپاہیوں کے حالات اور ان کی کارکردگی کا معاینہ کیا تو ان میں اکثر کو خیانت کے جال میں پھنسا ہوا پایا لہذا آپ ع جنگ سے منصرف ہو کر معاویہ سے صلح کرنے پر مجبور ہوگئے
امام حسن ع کے صلح کی بنیادی دو وجہیں تھیں
پہلی وجہ :
(الف) حضرت کے فوجیوں کی تعداد تھی لیکن متفرق اور غیر منظم تھے اور ان میں اکثریت ایسے افراد کی تھی جو ظاہر میں آپ کے ساتھ اور باطن میں معاویہ کے طرفدار تھے ، معاویہ سے یہاں تک طے ہو چکا تھا کہ "ہم امام حسن کو پکڑ کر تمہارے حوالے کردیں گے ، حضرات امام حسن  نے دیکھا اگر اس حال میں ان سپاہیوں کے ساتھ جنگ کی جائے تو شکست یقینی ہے۔
(ب): اگر ان سے جنگ کا ارادہ کریں تو ان منافقوں سے داخلی جنگ اور آپس ہی میں خون خرابہ شروع ہو جائے گا اور اس اختلاف میں علی ع کے چاہنے والے کثرت سے شہید ہوجائیں گے نتیجہ میں مسلمانوں کی طاقت کمزور ہوجائے گی۔
دوسری وجہ
معاویہ لوگوں کوفریب اور دھوکے دینے کے لئے اپنے کو دین کا حامیومددگار مظلوموں سے دفاع کرنے کا نعرہ بلند کرتا تھا اور کہتا تھا میرا مقصد اس جنگ سے اسلام کی ترویج اور قرآن کا بول بالا کرنے کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔
حضرت کو اطلاع تھی کہ معاویہ جھوٹ بولتاہے، اور اس کو حکومت اور ریاست کے علاوہ کسی چیز سے سروکار نہیں ہے مگر اس مطلب کو آسانی سے لوگوں کو سمجھایا نہیں جاسکتا تھا
ان دو جوہ کے علاوہ اور دوسرے اسباب کی بناپر صلح کے لئے آمادہ ہوگئے، تاکہ معاویہ کی مکاری اور اس کی خباثت لوگوں پر آشکار ہوجائے اور تمام لوگ معاویہ اور سیرت بنی امیہ کو خوب پہچان لیں تاکہ آنے والے انقلاب کے لئے ایک بہترین راۃ فراہم ہو سکے۔
حضرت نے روح اسلام اور اصل دین کی بقا کے لئے صلح کااقدام فرمایا اور صلح نامہ میں اپنے تمام شرائط کو اس سے باور کرایا تھا لیکن معاویہ نے ایک بھی شرط کو بھی پورا نہ کیا، سن پچاس ہجری میں معاویہ کے حکم سے جعدہ بنت اشعت نے حضرت حسن ع کو زہر دے کر شہید کرڈالا۔
امام حسن کا کا ایک واقعہ:
  ایک شامی نے حضرت کو دیکھ کر گالیاں دینا شروع کر دیا جب وہ خاموش ہوا تو آپ نے اس کی طرف متوجہ ہو کر سلام کرکے مسکرا دئے اور فرمایا: مجھے معلوم ہے کہ تو مسافر ہے اور میری حقیقت تجھ پر روشن نہیں ہے ، اگر تو معافی مانگے گا تو تجھ سے راضی ہو جاؤں گا ، اگر کوئی چیز طلب کرے گا توعطا کرونگا ، اگر رہنمائی چاہے گا توراہنمائی کر دوںگا ، اگر بھوکا ہے تو تجھے سیر کر دوں گا ، اگر بھوکا ہے تو تجھے سیر کردوں گا، اگر لباس نہیں رکھتا ہے تو لباس دونگا، اگر فقیر ہے تو غنی کر دونگا، میرا گھر وسیع اور میرے پاس بہت سا مال ہے اگر میرا مہمان ہوگا تو تیرے لئے بہتر ہے۔
جب شامی نے یہ حضرت ع سے یہ تمام باتیں سنیں ، گریہ کرنے لگا اور رو کر کہنے لگا: میں گواہی دیتا ہوں آپ اللہ کے خلیفہ اور تمام لوگوں کے امام ہیں بیشک خدا بہتر جانتا ہے خلافت و امامت کہاں قرار دے، یابن رسول اللہ ! آپ کی ملاقات سے پہلے میں آپ کا اور آپ کے والد کا سخت دشمن تھا۔ اور تمام لوگوں میں پست ترین انسان سمجھتا تھا، لیکن اب آپ ع سے بے انتہا محبت کرتا ہوں اور آپ کو لوگوں میں بہترین شخص سمجھتا ہوں پھر وہ شخص حضرت کے بہت الشرف آیا اور جب تک مدینہ میں تھا حضرت کامہمان رہا ( مناقب شہر آشوب ج 4 ص19 )
.............................................
کتاب: سبھی کے جاننے کی باتیں ص 94 یا 97
تالیف: آیۃ اللہ ابراہیم امینی
مترجم: امحمد اصغر صادقی
التماسِ دعا: عاصم جاوید عاصم
نام

ابن ابی حدید,2,ابنِ تیمیہ,8,ابن جریر طبری شیعہ,1,ابن حجر مکی,2,ابن خلدون,1,ابن ملجم لعین,1,ابو یوسف,1,ابوسفیان,1,ابومخنف,1,اجماع,2,احمد بن محمد عبدربہ,1,اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی,7,افطاری کا وقت,1,اللہ,4,ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا,2,امام ابن جوزی,1,امام ابو زید المروزی,1,امام ابوجعفر الوارق الطحاوی,2,امام ابوحنیفہ,17,امام احمد بن حنبل,1,امام الزھبی,2,امام بخاری,1,امام جعفر صادق علیہ السلام,3,امام حسن علیہ السلام,11,امام حسین علیہ السلام,21,امام شافعی,5,امام علی رضا علیہ السلام,1,امام غزالی,3,امام مالک,3,امام محمد,1,امام مہدی عج,5,امامت,4,امداد اللہ مکی,1,اہل بیت علیھم السلام,2,اہل حدیث,16,اہل قبلہ,1,آذان,2,آن لائن کتابوں کا مطالعہ,23,آیت تطہیر,1,بریلوی,29,بریلوی اور اولیاء اللہ کے حالات,2,بنو امیہ,3,تبرا,8,تحریف قرآن,6,تراویح,2,تقابل ادیان و مسالک,34,تقيہ,2,تکفیر,3,جنازہ رسول اللہ,1,جنگ جمل,4,جنگ صفین,1,حافظ مبشر حسین لاہوری,1,حدیث ثقلین,5,حدیث طیر,1,حدیث غدیر,7,حدیث قرطاس,1,حضرت ابن عباس رض,3,حضرت ابو طالب علیہ السلام,5,حضرت ابوبکر,20,حضرت ابوزر غفاری رض,1,حضرت ام اکلثوم سلام علیھا,2,حضرت خدیجہ سلام علھیا,1,حضرت عائشہ بنت ابوبکر,14,حضرت عثمان بن عفان,7,حضرت علی علیہ السلام,64,حضرت عمار بن یاسر رض,3,حضرت عمر بن خطاب,23,حضرت عیسیٰ علیہ السلام,4,حضرت فاطمہ سلام علیھا,16,حضرت مریم سلام علیھا,1,حضرت موسیٰ علیہ السلام,2,حفصہ بنت عمر,1,حلالہ,1,خارجی,2,خالد بن ولید,1,خلافت,10,دورود,1,دیوبند,55,رافضی,3,رجال,5,رشید احمد گنگوہی,1,روزہ,3,زبیر علی زئی,7,زنا,1,زیاد,1,زیارات قبور,1,زيارت,1,سب و شتم,2,سجدہ گاہ,3,سرور کونین حضرت محمد ﷺ,14,سلیمان بن خوجہ ابراہیم حنفی نقشبندی,1,سلیمان بن عبد الوہاب,1,سنی کتابوں سے سکین پیجز,284,سنی کتب,6,سولات / جوابات,7,سیرت معصومین علیھم السلام,2,شاعر مشرق محمد اقبال,2,شاعری کتب,2,شجرہ خبیثہ,1,شرک,8,شفاعت,1,شمر ابن ذی الجوشن لعین,2,شیخ احمد دیوبندی,3,شیخ عبدالقادرجیلانی,1,شیخ مفید رح,1,شیعہ,8,شیعہ تحریریں,8,شیعہ عقائد,1,شیعہ کتب,18,شیعہ مسلمان ہیں,5,صحابہ,18,صحابہ پر سب و شتم,1,صحیح بخاری,5,صحیح مسلم,1,ضعیف روایات,7,طلحہ,1,عبادات,3,عبدالحق محدث دہلوی,1,عبداللہ ابن سبا,1,عبدالوہاب نجدی,2,عرفان شاہ بریلوی,1,عزاداری,4,علامہ بدرالدین عینی حنفی,1,علمی تحریریں,76,علیہ السلام لگانا,1,عمامہ,1,عمر بن سعد بن ابی وقاص,1,عمران بن حطان خارجی,2,عمرو بن العاص,3,غزوہ احد,1,غم منانا,12,فتویٰ,4,فدک,3,فقہی مسائل,17,فیض عالم صدیقی ناصبی,1,قاتلان امام حسینؑ کا مذہب,6,قاتلان عثمان بن عفان,1,قادیانی,3,قادیانی مذہب کی حقیقت,32,قرآن,5,کالا علم,1,کتابوں میں تحریف,5,کلمہ,2,لفظ شیعہ,2,ماتم,3,مباہلہ,1,متعہ,4,مرزا بشیر احمد قادیانی,2,مرزا حیرت دہلوی,2,مرزا غلام احمد قادیانی,28,مرزا محمود احمد,2,مسئلہ تفضیل,3,معاویہ بن سفیان,25,مغیرہ,1,منافق,1,مولانا عامر عثمانی,1,مولانا وحید الزماں,3,ناصبی,22,ناصر الدین البانی,1,نبوت,1,نماز,5,نماز جنازہ,2,نواصب کے اعتراضات کے جواب,72,واقعہ حرا,1,وسلیہ و تبرک,2,وصی رسول اللہ,1,وضو,3,وہابی,2,یزید لعنتی,14,یوسف کنجی,1,Requests,1,
rtl
item
شیعہ اہل حق ہیں: امام حسن ع کا مختصر تعارف
امام حسن ع کا مختصر تعارف
امام حسن ع امام حسن ع کے صلح کی بنیادی دو وجہیں | Introduction of Imam Hassan a.s| Imam Hassan a.s ne Sulah keon Ki
http://3.bp.blogspot.com/-b1ZiL9VSUXA/U8HDNtqD3EI/AAAAAAAACi8/f9ZfisAjVnU/s1600/hassan.png
http://3.bp.blogspot.com/-b1ZiL9VSUXA/U8HDNtqD3EI/AAAAAAAACi8/f9ZfisAjVnU/s72-c/hassan.png
شیعہ اہل حق ہیں
https://www.shiatiger.com/2014/07/imam-hassan-as.html
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/2014/07/imam-hassan-as.html
true
7953004830004174332
UTF-8
تمام تحریرں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں تمام دیکھیں مزید مطالعہ کریں تبصرہ لکھیں تبصرہ حذف کریں ڈیلیٹ By مرکزی صفحہ صفحات تحریریں تمام دیکھیں چند مزید تحریرں عنوان ARCHIVE تلاش کریں تمام تحریرں ایسی تحریر موجود نہیں ہے واپس مرکزی صفحہ پر جائیں Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content