مشکل مسائل میں خلیفہ دوم کا عکس العمل


مشکل مسائل میں خلیفہ دوم کا عکس العمل

ابن عباس سے نقل ہوا ہے : شریح قاضی نے عمر بن خطاب سے مشکل مسئلہ کا حل دریافت کیا ، اس کے چہرہ کا رنگ متغیر ہوگیا اور غصہ کی حالت میں ادھر سے ادھر کررہے تھے ،خلاصہ یہ کہ وہ اس مسئلہ کو حل نہیں کرسکے ، یہاں تک کہ تمام اصحاب کو بلایا اور مسئلہ کو ان کے سامنے پیش کیا اور کہا کہ اس کا راہ حل بیان کرو ، ان سب نے کہا : ” یاامیر المومنین ! انت المفزع و انت المنزع“ ۔ اے امیر المومنین تم سب کی پناہ گا ہ ہواور تم ہی منبع و مآخذ ہو ۔ عمر اس بات سے غصہ ہوگئے اور کہا : ”اتقو اللہ و قولوا قولا سدیدا یصلح لکم اعمالکم“۔ خدا سے ڈرو اور ایسی بات کہو جو تمہارے لئے فائدہ مند ہو ۔ سب نے کہا : اے امیر المومنین ! ہمارے پاس تمہارے سوال کا جواب نہیں ہے ۔ عمر نے کہا : ”اما واللہ انی لاعرف ابا بجدتھا و ابن بجدتھا، واین مفزعھا و این منزعھا “ لیکن خدا کی قسم ایسے شخص کو پہچانتا ہوں جو علم و دانش کا چشمہ اور حلال مشکلات ہے
(اور تمام مسائل کو جانتا ہے ) اور اس مسئلہ کا جواب بھی اچھی طرح جانتا ہے، سب نے کہا : شاید تمہاری مراد علی ابن ابی طالب ہیں؟ اس نے کہا : للہ ھو و وھل طفحت حرة بمثلہ و ابرعتہ؟! انھضوابنا الیہ“۔ جی ہاں میری مراد وہی ہیں،کیا کوئی ایسی ماں ہے جس نے ایسا بچہ کو جنم دیا ہو اور ایسا کامل انسان، معاشرہ کے حوالہ کیا ہو؟ ! لہذا کھڑے ہوجاؤ ،ان کے پاس چلتے ہیں، ان سب نے کہا : کیا تم ان کے پاس جانا چاہتا ہو؟! تم حکم کرو کہ وہ تمہارے پاس آئیں،عمر نے کہا : ”ھیھات ھنالک شجنة من بنی ھاشم ، و شجنة من الرسول، و اثرة من علم یوتی لھا ولایاتی، فی بیتہ یوتی الحکم، فاعطفوا نحوہ“۔ کیا تم نہیں جانتے کہ اس گھر میں بنی ہاشم کی ایک شاخ ہے اور پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی شاخ ہے اور ان کے پاس علم کی بہت سی نشانیاں ہیں جن کے پاس ہمیں خود جانا چاہئے، وہ کسی کے پاس نہیں جاتے اور حکمت ان ہی کے گھر سے ملے گی لہذا ان کے پاس چلو ۔ تمام اصحاب ، عمر کے ساتھ حضرت علی (علیہ السلام) کے پاس پہنچے اور سب نے دیکھا کہ وہ ایک دیوار کے پاس کھڑے ہیں اور اس آیت کی تلاوت کررہے ہیں :”ایحسب الانسان ان یترک سدی“ (1) ۔ کیا انسان خیال کرتا ہے کہ اس کو بے ہدف چھوڑ دیا گیا ہے ؟! اس کے بعد اس کی تکرار کرتے ہیں اور گریہ کرتے ہیں ، عمر نے شریح سے کہا : جو مسئلہ تم نے مجھ سے نقل کیا ہے اس کو اباالحسن سے نقل کرو ۔
شریح نے کہا : میں مسند قضاوت پر تھا کہ یہ شخص میرے پاس آیا اور کہا : ایک شخص نے ایک آزاد عورت جس کا مہر بہت زیادہ تھا اور ایک ام الولد عورت (ام الولد عورت اس کنیز کو کہتے ہیں جس کے اپنے مولا سے کوئی اولاد ہو) کو میرے حوالہ کیا اور کہا : میرے واپس آنے تک ان کو نفقہ دیتے رہنا ، پہلی رات دونوں عورتوں کے یہاں ولادت ہوگئی ، ایک کے لڑکی اور ایک کے لڑکا متولد ہوا اور ان میں سے ہر ایک زیادہ میراث لینے کی وجہ سے ادعا کرتی ہے کہ لڑکا اس کا ہے اور لڑکی سے دونوں انکار کرتی ہیں ۔ امیر المومنین علی (علیہ السلام) نے فرمایا : تم نے ان دونوں کے درمیان کس طرح فیصلہ کیا: شریح نے کہا : اگر میں ان کے درمیان فیصلہ کرسکتاتو آپ کے پاس نہ آتا ، امیر المومنین علی (علیہ السلام) نے درخت کا ایک پتہ اٹھایا اورشرح کو دکھا کرفرمایا: اس مسئلہ میں قضاوت کرنا اس درخت کے پتہ سے آسان ہے ،اس کے بعد ایک برتن منگایا اور ان عورتوں میں سے ایک عورت سے فرمایا: اپنے دودھ کو اس برتن میں نکالو ، اس کے بعد آپ نے اس کا وزن کیا ، پھر دوسری عورت سے کہا : اس نے بھی اپنا دودھ اس برتن میں نکالا ، آپ نے پھر اس کا بھی وزن کیا تو آپ نے دیکھا کہ دوسری عورت کے دودھ کا وزن پہلی عورت کے دودھ سے آدھا ہے ،اس کے بعد آپ نے دوسری عورت سے فرمایا: تم اپنی لڑکی کو اٹھا لو اور پہلی سے کہا تم اپنے لڑکے کو اٹھا لو ۔ اس کے بعدشریح سے فرمایا: ”اما علمت ان لبن الجاریة علی النصف من لبن الغلام؟ و ان میراثھا نصف میراثہ؟ و ان عقلھا نصف عقلہ؟ و ان شھادتھا نصف شھادتہ؟ و ان دیتھا نصف دیتہ؟ وھی علی النصف فی کل شیء“۔ کیا تم نہیں جانتے کہ لڑکی کا دودھ کا وزن لڑکے کے دودھ سے آدھا ہے ؟ اور لڑکی کی میراث بھی لڑکے کی میراث سے آدھی ہے؟ اوراس کی عقل بھی لڑکے کی عقل سے آدھی ہے ؟ اور اس کی شہادت (گواہی) بھی لڑکے کی شہادت سے آدھی ہے ؟ اور اس کی دیت بھی لڑکے کی دیت سے آدھی ہے؟ اور سب چیز میں آدھی ہے ،اس وقت عمر کو بہت زیادہ تعجب ہوا اور اس نے کہا: ” ابا حسن لا ابقانی اللہ لشدة لست لھا ولا فی بلد لست فیہ“  ۔ یا ابوالحسن ! خداوندعالم کبھی بھی مجھے تمہارے بغیر کسی چیز میں مبتلا نہ کرے اور جس شہر میں آپ نہ ہو مجھے اس شہر میں اکیلا نہ چھوڑے  (2)
......................................
  1. سورہ قیامت ، آیت ۳۶۔
  2. کنز العمال ج ۳ ،ح ۱۴۵۰۸
مشکل مسائل میں خلیفہ دوم کا عکس العمل
مشکل مسائل میں خلیفہ دوم کا عکس العمل

مشکل مسائل میں خلیفہ دوم کا عکس العمل

نام

ابن ابی حدید,2,ابنِ تیمیہ,8,ابن جریر طبری شیعہ,1,ابن حجر مکی,2,ابن خلدون,1,ابن ملجم لعین,1,ابو یوسف,1,ابوسفیان,1,ابومخنف,1,اجماع,2,احمد بن محمد عبدربہ,1,اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی,7,افطاری کا وقت,1,اللہ,4,ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا,2,امام ابن جوزی,1,امام ابو زید المروزی,1,امام ابوجعفر الوارق الطحاوی,2,امام ابوحنیفہ,17,امام احمد بن حنبل,1,امام الزھبی,2,امام بخاری,1,امام جعفر صادق علیہ السلام,3,امام حسن علیہ السلام,11,امام حسین علیہ السلام,21,امام شافعی,5,امام علی رضا علیہ السلام,1,امام غزالی,3,امام مالک,3,امام محمد,1,امام مہدی عج,5,امامت,4,امداد اللہ مکی,1,اہل بیت علیھم السلام,2,اہل حدیث,16,اہل قبلہ,1,آذان,2,آن لائن کتابوں کا مطالعہ,23,آیت تطہیر,1,بریلوی,29,بریلوی اور اولیاء اللہ کے حالات,2,بنو امیہ,3,تبرا,8,تحریف قرآن,6,تراویح,2,تقابل ادیان و مسالک,34,تقيہ,2,تکفیر,3,جنازہ رسول اللہ,1,جنگ جمل,4,جنگ صفین,1,حافظ مبشر حسین لاہوری,1,حدیث ثقلین,5,حدیث طیر,1,حدیث غدیر,7,حدیث قرطاس,1,حضرت ابن عباس رض,3,حضرت ابو طالب علیہ السلام,5,حضرت ابوبکر,20,حضرت ابوزر غفاری رض,1,حضرت ام اکلثوم سلام علیھا,2,حضرت خدیجہ سلام علھیا,1,حضرت عائشہ بنت ابوبکر,14,حضرت عثمان بن عفان,7,حضرت علی علیہ السلام,64,حضرت عمار بن یاسر رض,3,حضرت عمر بن خطاب,23,حضرت عیسیٰ علیہ السلام,4,حضرت فاطمہ سلام علیھا,16,حضرت مریم سلام علیھا,1,حضرت موسیٰ علیہ السلام,2,حفصہ بنت عمر,1,حلالہ,1,خارجی,2,خالد بن ولید,1,خلافت,10,دورود,1,دیوبند,55,رافضی,3,رجال,5,رشید احمد گنگوہی,1,روزہ,3,زبیر علی زئی,7,زنا,1,زیاد,1,زیارات قبور,1,زيارت,1,سب و شتم,2,سجدہ گاہ,3,سرور کونین حضرت محمد ﷺ,14,سلیمان بن خوجہ ابراہیم حنفی نقشبندی,1,سلیمان بن عبد الوہاب,1,سنی کتابوں سے سکین پیجز,284,سنی کتب,6,سولات / جوابات,7,سیرت معصومین علیھم السلام,2,شاعر مشرق محمد اقبال,2,شاعری کتب,2,شجرہ خبیثہ,1,شرک,8,شفاعت,1,شمر ابن ذی الجوشن لعین,2,شیخ احمد دیوبندی,3,شیخ عبدالقادرجیلانی,1,شیخ مفید رح,1,شیعہ,8,شیعہ تحریریں,8,شیعہ عقائد,1,شیعہ کتب,18,شیعہ مسلمان ہیں,5,صحابہ,18,صحابہ پر سب و شتم,1,صحیح بخاری,5,صحیح مسلم,1,ضعیف روایات,7,طلحہ,1,عبادات,3,عبدالحق محدث دہلوی,1,عبداللہ ابن سبا,1,عبدالوہاب نجدی,2,عرفان شاہ بریلوی,1,عزاداری,4,علامہ بدرالدین عینی حنفی,1,علمی تحریریں,76,علیہ السلام لگانا,1,عمامہ,1,عمر بن سعد بن ابی وقاص,1,عمران بن حطان خارجی,2,عمرو بن العاص,3,غزوہ احد,1,غم منانا,12,فتویٰ,4,فدک,3,فقہی مسائل,17,فیض عالم صدیقی ناصبی,1,قاتلان امام حسینؑ کا مذہب,6,قاتلان عثمان بن عفان,1,قادیانی,3,قادیانی مذہب کی حقیقت,32,قرآن,5,کالا علم,1,کتابوں میں تحریف,5,کلمہ,2,لفظ شیعہ,2,ماتم,3,مباہلہ,1,متعہ,4,مرزا بشیر احمد قادیانی,2,مرزا حیرت دہلوی,2,مرزا غلام احمد قادیانی,28,مرزا محمود احمد,2,مسئلہ تفضیل,3,معاویہ بن سفیان,25,مغیرہ,1,منافق,1,مولانا عامر عثمانی,1,مولانا وحید الزماں,3,ناصبی,22,ناصر الدین البانی,1,نبوت,1,نماز,5,نماز جنازہ,2,نواصب کے اعتراضات کے جواب,72,واقعہ حرا,1,وسلیہ و تبرک,2,وصی رسول اللہ,1,وضو,3,وہابی,2,یزید لعنتی,14,یوسف کنجی,1,Requests,1,
rtl
item
شیعہ اہل حق ہیں: مشکل مسائل میں خلیفہ دوم کا عکس العمل
مشکل مسائل میں خلیفہ دوم کا عکس العمل
مشکل مسائل میں خلیفہ دوم کا عکس العمل | حضرت عمر کی عملی قابلیت
http://1.bp.blogspot.com/-6JNI2cmFo_o/U68JesCFHCI/AAAAAAAACRU/MAaxUac8h9Q/s1600/faisla+1.png
http://1.bp.blogspot.com/-6JNI2cmFo_o/U68JesCFHCI/AAAAAAAACRU/MAaxUac8h9Q/s72-c/faisla+1.png
شیعہ اہل حق ہیں
https://www.shiatiger.com/2014/06/umar-mushkil-masail.html
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/2014/06/umar-mushkil-masail.html
true
7953004830004174332
UTF-8
تمام تحریرں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں تمام دیکھیں مزید مطالعہ کریں تبصرہ لکھیں تبصرہ حذف کریں ڈیلیٹ By مرکزی صفحہ صفحات تحریریں تمام دیکھیں چند مزید تحریرں عنوان ARCHIVE تلاش کریں تمام تحریرں ایسی تحریر موجود نہیں ہے واپس مرکزی صفحہ پر جائیں Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content