مرزا قادیانی کی نبوت کا اعلان اورمسلمانوں کی تکفیر


رسالہ الفضل 29 جون 1915 صفحہ 7 ۔۔۔ مضمون کا عنوان : احمدؐ نبی اللہ
" سورت جمعہ سے ثابت ہےکہ آنحضرتؐ کی دو بعث ہیں بعث اول تکمیل ہدایت کے لئے بعث ثانی تکمیل اشاعت ہدایت کے لئے بعث اول میں یہود حضرت مسیح اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے انکار سے بلاتفاق کافر قرار  پائے بعث ثانی میں بموجب حدیث لتتبعن سنت الدین من قبلکم شبراً بشیراً الخ فرما  کر مسلمان کہلانے والوں کو بھی یہود قرار دے کر انکار کرنے سے کافر ہی قرار دیا۔ بعث اول میں آپ کی نبوت اور رسالت کے معنوں میں تھی نہ ظاہری وجود کے لحاظ سےبعث ثانی بھی انہی معنوں میں۔ بعث اول میں آپ  کی نبوت اور رسالت کا انکار منکروں کو کافر اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دینے والا ہوا ۔اسی طرح بعث ثانی کا حکم ہے
پس ان معنوں میں مسیح موعودؑ ( جو آنحضرت کے بعث ثانئ کے ظہور کا ذریعہ ہے اس) کے احمد اور نبی اللہ ہونے سے انکار کرنا گویا آنحضرت کے بعث ثانی اور آپ کے احمدؐ اور نبی اللہ ہونے سے انکار کرنا جو منکر کو دائرہ اسلام سے خارج اور پکا کافر بنا دینے والا ہے
نیز مسیح موعود کو احمد نبی اللہ  نہ تسلیم کرنا اور آپ کو امتی قرار دینا یا امتی گروہ میں داخل سمجھنا گویا آنحضرت کو جو سید المرسلین اور خاتم النبین ہیں امتی قرار دینا  اور امتوں میں داخل کرنا ہے جو عظیم کفر اور کفر بعد کفر ہے۔ "

 اسے اقتباس اخذ ہونے والے اہم نقاط 

  1.  مرزا قادیانی کی نبوت بالکل اسی معنوں میں ہے جن معنوں میں  محمدؐ کی نبوت ہے۔اس سےقادیانوں کی مرزا قادیانی کے دعویٰ نبوت پر پردہ ڈالنے والی تمام تاویلیں بالکل جھوٹ ثابت ہو جاتی ہیں
  2. مرزا قادیانی کی نبوت کا انکار کرنے والے یہود کی طرح کافر ہیں، وہ سب جو مرزا قادیانی کی نبوت کا انکار کرتے ہیں وہ سب عظیم کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ 
  3. اس قتباس سے قادیانیوں کا "کافر" کی تاویلیں کر کے حقیقت کو چھپانے کی کوشش بےنقاب ہو جاتی ہے

 

تبصرے

BLOGGER: 2
  1. فرحان علی22 جون، 2018 11:33 PM

    بہت عمدہ حوالہ شئیر کیا ہے قادیانیوں کے متعلق

    جواب دیںحذف کریں
  2. آخر بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی

    جواب دیںحذف کریں

نام

ابن ابی حدید,2,ابنِ تیمیہ,8,ابن جریر طبری شیعہ,1,ابن حجر مکی,2,ابن خلدون,1,ابن ملجم لعین,1,ابو یوسف,1,ابوسفیان,1,ابومخنف,1,اجماع,2,احمد بن محمد عبدربہ,1,اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی,7,افطاری کا وقت,1,اللہ,4,ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا,2,امام ابن جوزی,1,امام ابو زید المروزی,1,امام ابوجعفر الوارق الطحاوی,2,امام ابوحنیفہ,17,امام احمد بن حنبل,1,امام الزھبی,2,امام بخاری,1,امام جعفر صادق علیہ السلام,3,امام حسن علیہ السلام,11,امام حسین علیہ السلام,21,امام شافعی,5,امام علی رضا علیہ السلام,1,امام غزالی,3,امام مالک,3,امام محمد,1,امام مہدی عج,5,امامت,4,امداد اللہ مکی,1,اہل بیت علیھم السلام,2,اہل حدیث,16,اہل قبلہ,1,آذان,2,آن لائن کتابوں کا مطالعہ,23,آیت تطہیر,1,بریلوی,29,بریلوی اور اولیاء اللہ کے حالات,2,بنو امیہ,2,تبرا,8,تحریف قرآن,6,تراویح,2,تقابل ادیان و مسالک,33,تقيہ,2,تکفیر,3,جنازہ رسول اللہ,1,جنگ جمل,4,جنگ صفین,1,حافظ مبشر حسین لاہوری,1,حدیث ثقلین,5,حدیث طیر,1,حدیث غدیر,7,حدیث قرطاس,1,حضرت ابن عباس رض,3,حضرت ابو طالب علیہ السلام,5,حضرت ابوبکر,20,حضرت ابوزر غفاری رض,1,حضرت ام اکلثوم سلام علیھا,2,حضرت خدیجہ سلام علھیا,1,حضرت عائشہ بنت ابوبکر,14,حضرت عثمان بن عفان,7,حضرت علی علیہ السلام,64,حضرت عمار بن یاسر رض,3,حضرت عمر بن خطاب,23,حضرت عیسیٰ علیہ السلام,4,حضرت فاطمہ سلام علیھا,16,حضرت مریم سلام علیھا,1,حضرت موسیٰ علیہ السلام,2,حفصہ بنت عمر,1,حلالہ,1,خارجی,2,خالد بن ولید,1,خلافت,10,دورود,1,دیوبند,55,رافضی,3,رجال,5,رشید احمد گنگوہی,1,روزہ,3,زبیر علی زئی,7,زنا,1,زیاد,1,زیارات قبور,1,زيارت,1,سب و شتم,2,سجدہ گاہ,3,سرور کونین حضرت محمد ﷺ,14,سلیمان بن خوجہ ابراہیم حنفی نقشبندی,1,سلیمان بن عبد الوہاب,1,سنی کتابوں سے سکین پیجز,284,سنی کتب,6,سولات / جوابات,7,سیرت معصومین علیھم السلام,2,شاعر مشرق محمد اقبال,2,شاعری کتب,2,شجرہ خبیثہ,1,شرک,8,شفاعت,1,شمر ابن ذی الجوشن لعین,2,شیخ احمد دیوبندی,3,شیخ عبدالقادرجیلانی,1,شیخ مفید رح,1,شیعہ,8,شیعہ تحریریں,8,شیعہ عقائد,1,شیعہ کتب,18,شیعہ مسلمان ہیں,5,صحابہ,18,صحابہ پر سب و شتم,1,صحیح بخاری,5,صحیح مسلم,1,ضعیف روایات,7,طلحہ,1,عبادات,3,عبدالحق محدث دہلوی,1,عبداللہ ابن سبا,1,عبدالوہاب نجدی,2,عرفان شاہ بریلوی,1,عزاداری,4,علامہ بدرالدین عینی حنفی,1,علمی تحریریں,76,علیہ السلام لگانا,1,عمامہ,1,عمر بن سعد بن ابی وقاص,1,عمران بن حطان خارجی,2,عمرو بن العاص,3,غزوہ احد,1,غم منانا,12,فتویٰ,4,فدک,3,فقہی مسائل,17,فیض عالم صدیقی ناصبی,1,قاتلان امام حسینؑ کا مذہب,6,قاتلان عثمان بن عفان,1,قادیانی,3,قادیانی مذہب کی حقیقت,32,قرآن,5,کالا علم,1,کتابوں میں تحریف,5,کلمہ,2,لفظ شیعہ,2,ماتم,3,مباہلہ,1,متعہ,4,مرزا بشیر احمد قادیانی,2,مرزا حیرت دہلوی,2,مرزا غلام احمد قادیانی,28,مرزا محمود احمد,2,مسئلہ تفضیل,3,معاویہ بن سفیان,25,مغیرہ,1,منافق,1,مولانا عامر عثمانی,1,مولانا وحید الزماں,3,ناصبی,22,ناصر الدین البانی,1,نبوت,1,نماز,5,نماز جنازہ,2,نواصب کے اعتراضات کے جواب,71,واقعہ حرا,1,وسلیہ و تبرک,2,وصی رسول اللہ,1,وضو,3,وہابی,2,یزید لعنتی,14,یوسف کنجی,1,Requests,1,
rtl
item
شیعہ اہل حق ہیں: مرزا قادیانی کی نبوت کا اعلان اورمسلمانوں کی تکفیر
مرزا قادیانی کی نبوت کا اعلان اورمسلمانوں کی تکفیر
رسالہ الفضل 29 جون 1915 صفحہ 7 ۔۔۔ مضمون کا عنوان : احمدؐ نبی اللہ " سورت جمعہ سے ثابت ہےکہ آنحضرتؐ کی دو بعث ہیں بعث اول تکمیل ہدایت کے لئے بعث ثانی تکمیل اشاعت ہدایت کے لئے بعث اول میں یہود حضرت مسیح اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے انکار سے بلاتفاق کافر قرار پائے بعث ثانی میں بموجب حدیث لتتبعن سنت الدین من قبلکم شبراً بشیراً الخ فرما کر مسلمان کہلانے والوں کو بھی یہود قرار دے کر انکار کرنے سے کافر ہی قرار دیا۔ بعث اول میں آپ کی نبوت اور رسالت کے معنوں میں تھی نہ ظاہری وجود کے لحاظ سےبعث ثانی بھی انہی معنوں میں۔ بعث اول میں آپ کی نبوت اور رسالت کا انکار منکروں کو کافر اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دینے والا ہوا ۔اسی طرح بعث ثانی کا حکم ہے پس ان معنوں میں مسیح موعودؑ ( جو آنحضرت کے بعث ثانئ کے ظہور کا ذریعہ ہے اس) کے احمد اور نبی اللہ ہونے سے انکار کرنا گویا آنحضرت کے بعث ثانی اور آپ کے احمدؐ اور نبی اللہ ہونے سے انکار کرنا جو منکر کو دائرہ اسلام سے خارج اور پکا کافر بنا دینے والا ہے نیز مسیح موعود کو احمد نبی اللہ نہ تسلیم کرنا اور آپ کو امتی قرار دینا یا امتی گروہ میں داخل سمجھنا گویا آنحضرت کو جو سید المرسلین اور خاتم النبین ہیں امتی قرار دینا اور امتوں میں داخل کرنا ہے جو عظیم کفر اور کفر بعد کفر ہے۔ "
https://3.bp.blogspot.com/-586VZmU_yp8/Wx9xJZetwiI/AAAAAAAAIK8/MpLOkoUPTuwx9OAqmX3x_ChsFEXNbeWFQCLcBGAs/s640/nabowat%2Bo%2Btakfer.jpg
https://3.bp.blogspot.com/-586VZmU_yp8/Wx9xJZetwiI/AAAAAAAAIK8/MpLOkoUPTuwx9OAqmX3x_ChsFEXNbeWFQCLcBGAs/s72-c/nabowat%2Bo%2Btakfer.jpg
شیعہ اہل حق ہیں
https://www.shiatiger.com/2018/06/nabowat-o-takfer.html
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/2018/06/nabowat-o-takfer.html
true
7953004830004174332
UTF-8
تمام تحریرں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں تمام دیکھیں مزید مطالعہ کریں تبصرہ لکھیں تبصرہ حذف کریں ڈیلیٹ By مرکزی صفحہ صفحات تحریریں تمام دیکھیں چند مزید تحریرں عنوان ARCHIVE تلاش کریں تمام تحریرں ایسی تحریر موجود نہیں ہے واپس مرکزی صفحہ پر جائیں Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content